Dar Ul Uloom Rehmat ul alamin Toranwal

Dar Ul Uloom Rehmat ul alamin Toranwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar Ul Uloom Rehmat ul alamin Toranwal, School, Government High School , Toranwal, Sialkot.

تورنوال سیالکوٹ میں لڑکیوں کا دینی و دنیاوی علوم کا ادارہ، جو قرآن پاک ، حفظ ، درس نظامی ، پرائمری سے لے کر بارہویں تک تعلیمات سکھانے کے لیے وقف ہے۔ ہم اگلی نسل کو مضبوط اخلاقی اقدار، دین کا علم، اور قرآن سے محبت کے ساتھ پروان چڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔

نیا اسلامی سال 1448ھ مبارک
16/06/2026

نیا اسلامی سال 1448ھ مبارک

25/05/2026

الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ
دارالعلوم رحمتہ للعالمین تورنوال سیالکوٹ میں نئے مزید 5 کلاس رومز کی تعمیر ہو رہی ہے، اور بفضلِ تعالیٰ لینٹر ڈالا جا چکا ہے ۔
آپ تمام احباب سے خصوصی دعاؤں اور تعاون کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اس عظیم دینی خدمت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اسے معاونین ( امداد کرنے والوں ) کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے اور اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
“تعلیمِ قرآن کی خدمت، دنیا و آخرت کی کامیابی ہے”
منجانب:
دارالعلوم رحمتہ للعالمین نیکاپورہ سیالکوٹ

24/05/2026

الحمدللہ!
دارالعلوم رحمتہ للعالمین تورنوال سیالکوٹ میں 5 نئے کلاس رومز کی تعمیر اپنے اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، اور بفضلِ تعالیٰ کل لینٹر ڈالا جائے گا۔
یہ صرف اینٹوں اور سیمنٹ کی تعمیر نہیں بلکہ دینی تعلیم، قرآنِ مجید اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
آپ تمام احباب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اس عظیم دینی خدمت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اسے معاونین کے لیےصدقۂ جاریہ بنائے اور اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
“تعلیمِ قرآن کی خدمت، دنیا و آخرت کی کامیابی ہے”
منجانب:
دارالعلوم رحمتہ للعالمین تورنوال سیالکوٹ

Dar Ul Uloom Rehmat ul Alamin Toranwal arranged one dish party. A simple gathering of barakah. Each student, teacher bri...
24/05/2026

Dar Ul Uloom Rehmat ul Alamin Toranwal arranged one dish party. A simple gathering of barakah. Each student, teacher brings just one dish.Whole Madrasa feels like one family sitting at one dastarkhwan❤️

18/05/2026
16/05/2026

ذوالحج کا چاند نظر آنے سے پہلے اپنے ناخن اور بال کاٹ لیں۔ یہ ایک مستحب عمل ہے۔ قربانی کرنے والے اپنی قربانی کے بعد جبکہ قربانی نہ کرنے والے عیدالاضحی کی نماز کے بعد اپنے ناخن اور بال وغیرہ کاٹیں۔

الحمدللہ ایں سعادت بزورِ بازو نیست تا نہ بخشَد خدائے بخشندہ(یہ سعادت اپنے زورِ بازو سے حاصل نہیں ہوتی،جب تک بخشنے والا خ...
25/04/2026

الحمدللہ
ایں سعادت بزورِ بازو نیست
تا نہ بخشَد خدائے بخشندہ
(یہ سعادت اپنے زورِ بازو سے حاصل نہیں ہوتی،جب تک بخشنے والا خدا نہ بخشے)

20/04/2026

مبارک مبارک مبارک
شاندار کارکردگی شاندار رزلٹ
تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے الحاق شدہ دارالعلوم رحمتہ للعالمین نیکاپورہ سیالکوٹ میں اس سال 2026 میں 1250+ طالبات نے امتحان دیا۔ ضلع سیالکوٹ میں سب سے زیادہ تعداد،
الحمدللہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے%100 رزلٹ آیا۔
قاری عبدالرحمن چشتی صاحب مہتمم دارالعلوم رحمتہ للعالمین کی بھرپور کاوشیں اس میں شامل ہیں۔
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اسی طرح دارالعلوم رحمتہ للعالمین کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔
اور قاری عبد العزیز چشتی صاحب رحہ (باباجی) کا فیض تاقیامت جاری و ساری رہے۔آمین❤️

Address

Government High School , Toranwal
Sialkot
51200

Opening Hours

Monday 07:00 - 12:00
Tuesday 07:00 - 12:00
Wednesday 07:00 - 12:00
Thursday 07:00 - 12:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Ul Uloom Rehmat ul alamin Toranwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share