28/09/2023
جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں
انﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام 💖
AL HADI Welfare association is made for the help of needy and to improve the living standards of the
28/09/2023
جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں
انﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام 💖
ہر سال کی طرح اس سال بھی الھادی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام چیئرمین الھادی ویلفیئر سوسائٹی محمد اشرف بھائی 12 ربیع الاوّل کو لنگر کا اہتمام کریں گے ۔ اہل علاقہ کو دعوت دی جاتی ہے۔
شکریہ
26/09/2023
21/09/2023
سیالکوٹ میں منعقدہ میلادِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس کے دل نشین مناظر
11/09/2023
Today on 11 September 1948 Quad e Azam, Mohammad Ali Jinnah, left us. Today it is his Death anniversary, may Allah grant him the highest ranks in Janat and give us enough strength to make him proud of his nation.
07/09/2023
7 ستمبر 1974
یومِ تحفظِ عقیدہ ختمِ نبوّت
تاجدار ختم نبوّت زندہ باد، زندہ باد!
اَنا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِىْ
میں خاتم النبیؐین ہوں، میرے بعد کوئی نبؐی نہیں آئے گا،
یوم_ختم_نبوت🏅
کی محمد ﷺ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں،
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں!
06/09/2023
6 ستمبر: یوم دفاع پاکستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے،
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا،
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر الھادی ویلفیئر سوسائٹی وطن عزیز کی سرحدوں کے محافظین اور اس عظیم مقصد کی خاطر جان نچھاور کرنے والے شہداء کو خراج تحسین اور سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔
پاکستان زندہ باد۔۔۔پاکستان پائندہ باد
شعلہ ہوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا
سچ منہ سے نکل جاتا ہے کوشش نہیں کرتا
گرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن
چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا
رہتا ہوں فقیروں کی دعاوں کا طلبگار
شاہوں سے تمناء ستائش نہیں کرتا
ماتھے کے پسینے کی مہک آئے نہ جس سے
وہ خون مرے جسم میں گردش نہیں کرتا
لہروں سے لڑا کرتا ہوں دریا میں اتر کر
ساحل پر کھڑا ہو کے میں سازش نہیں کرتا
09/10/2022
ہر سال کی طرح اس سال بھی چیئرمین الھادی ویلفیئر سوسائٹی محمد اشرف بھائی نے عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر لنگر کا اہتمام کیا جس میں اہل محلہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ الھادی ویلفیئر سوسائٹی اس موقع پر اپنے غوثیہ ینگ سٹار کے بھائیوں کی بھی مشکور ہے کہ انہوں نے پروگرام کو کامیاب بنانے میں بھرپور تعاون کیا۔
11/09/2022
Today on 11 September 1948 Quad e Azam, Mohammad Ali Jinnah, left us.May Allah grant him the highest ranks in Janat and give us enough strength to make him proud of his nation.