اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سکول کل سے 5 اپریل تک کرونا واٸرس کی وجہ سے بند ہو گا۔ آفس مزید رہنماٸ کے لیے صبح کھلا ہو گا۔
بحکم پرنسپل صاحب
IQRA Vision Grammar School
From play to 10th class
*پیپرز کے دوران تیاری کیسے کی جاۓ؟؟؟*
بہت سے طلباء کو امتحان کے دنوں میں تیاری کا طریقہ سمجھ نہیں آتا اور اکثریت اپنا وقت صرف یہ سوچنے میں ضائع کر دیتی ہے کہ تیاری کہاں سے شروع کرنی ہے۔۔۔
میں امتحان کی تیاری کو کل پانچ مراحل میں تقسیم کرتا ہوں
پہلا مرحلہ عبادت یعنی نماز اور تلاوت قرآن۔۔۔۔صرف امتحان میں ہی نہیں بلکہ معمول میں بھی عادت اپنائیں
دوسرا مرحلہ تیاری سے قبل اپنے اساتذہ سے ضرور ملیں۔۔اور ان کی دعا لے کر کام شروع کریں
تیسرا مرحلہ آپ کو پیپر کا مکمل sketch معلوم ہو۔۔۔اس sketch کو مدنظر رکھتے ہوۓ سب سے پہلے پیپر کا وہ حصہ cover کریں جو سب سے آسان اور کم وقت میں زیادہ مارکس دلا سکتا ہے
میں عموما یہ suggest کرتا ہوں
سب سے پہلے mcqs تیار کریں mcqs کو exercise اورpast پیپرز سے تیار کریں
اس کے بعد مختصر سوالات کو تیار کریں۔text book exercise کو ترجیح دیں اس کے بعد پاسٹ پیپرز تیار کریں۔
اس کے بعد سبجیکٹو پورشن اور تفصیلی سوالات تیار کریں۔
کبھی بھی سو فیصد پیئرنگ پر rely نہ کریں۔
چوتھا step گیس پیپرز یا اہم سوالات کو review کریں۔
اور آخری step کم از کم چھ گھنٹے کی نیند پوری کریں۔مائنڈ کو فریش رکھیں۔ کسی قسم کا دباؤ یا پریشانی کی ضرورت نہیں۔آپ کا کام effort کرنا ہے۔۔۔نتیجہ رب کی ذات پر چھوڑتے ہوۓ اطمینان رکھیں کہ جو فیصلے رب کے سپرد ہیں ان کا اللہ مالک ہے۔
اپنی محنت پر بھروسا رکھیں۔۔دو نمبر طریقے ،cheating یا رشوت وغیرہ دے کر نمبر تو آ جاتے ہیں مگر ان کی برکت اور آپ کی internal satisfaction ختم ہو جاتی ہے۔اپنا مان کبھی مت ٹوٹنے دیجیے گا۔کم مارکس سہی مگر pure آپ کی effort کے ہوں۔۔۔یقین کیجیے مزا آ ۓ گا آپ کو
اپنا موازنہ اپنے سے بڑھےہوؤں سے کبھی مت کیجیے گا۔آپ چھ ارب لوگوں میں یونیک ہو اور یونیک abilities کے مالک ہو تو بس شکر ادا کریں۔
پیپر سے ایک گھنٹہ قبل کچھ بھی نہیں یاد کرنا نا ہی revise کرنا ہے۔۔بس گہری سانسیں لے کر آنکھیں بند کرنی ہیں دل پر ہاتھ رکھنا ہے اور کہنا ہے میرے مولا تیرا کرم چاہیے۔۔اپنا فضل کر۔۔۔
پرچہ حل کرنے سے پہلے یہ تین بار پڑھیں
*❤رِبِّ شَرَحْ لِیْ صَدْرِیْ* *وَیَسِّرْلِیْ اَمْرِیْ*
*وَحْلُلْ عُقْدَةًمِّنْ لِسَانِیْ * یَفْقَھُوْا قَوْلِیْ*❤
آپ کی کامیابی کےلیے دعا گو....!!
*Qamar ch..😘😘
11/02/2020
آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر جناب کاشف علی مرزا کی گاڑی پر علامہ اقبال ٹاؤن ، کریم بلاک میں نا معلوم افراد کا قاتلانہ حملہ کاشف علی مرزا اس حملے میں شدید زخمی ہو گئے اور انہیں بازو، کمر اور ٹانگ پر تین گولیاں لگیں ۔ ہم ان پر ہونے والے اس قاتلانہ حملے کی پُر زور مذمت کرتے ہیں. اور حملہ آوروں کی گرفتاری کی اپیل کرتے ہیں ۔
ایجوکیشن کولیبوریٹرز سیالکوٹ
مار نہیں پیار
تاریخ اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہ انسان نے جب بھی قانون فطرت سے بغاوت کی ہے اس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑا ہے نظام کائنات جس ایک نظرے پہ چل رہا ہے وہ ہے "سزا اور جزا"
دنیا کا کوئی بھی مذہب دیکھ لیں اس میں واضح طور پر سزا اور جزا کا نظریہ موجود ہے یہ سزا اور جزا کا ہی نظریہ ہے جس کے تحت انسان مذہب کی طرف مائل ہوتا ہے اچھے کام اور دوسروں سے بھلائی کرنے کی کوشش کرتا ہے اور برے کام اور برائی سے اجتناب کی کوشش کرتا ہے ایک لمحے کے لیے آپ سوچیں کہ اگر مذہب میں سزا اور جزا کا نظریہ نہ ہوتا تو اس دنیا کا منظر کیا ہوتا؟
کسی بھی قوم کی تربیت اور ترقی کے لیے تعلیمی ادارے بنیادی کردار ادا کرتے .
سکول میں بچے کو جو ماحول دینا ہے اس میں بچہ اگر سکول نہ آئے استاد کچھ نہیں کہہ سکتا
بچہ لیٹ آئے استاد کچھ نہیں کہہ سکتا
بچہ ہوم ورک کرکے نہ آئے استاد کچھ نہیں کہہ سکتا
بچہ سبق یاد کرکے نہ آئے استاد کچھ نہیں کہہ سکتا
جب بچے کو سکول میں اس طرح کا جنگل کا قانون ملے گا جہاں سزا کا تصور تک نہ ہو وہاں تعلیم اور تعلم کا عمل کیا خاک چلے گا جب سزا اور جزا کے نظریے کے بغیر کوئی ملک اور معاشرہ نہیں چل سکتا تو وہ تعلیمی ادارے کیسے چل سکتے ہیں
بحثیت استاد میں ایک بات واضح کر دوں کہ "مار نہیں پیار" کا نظریہ ہمیں بحثیت قوم بہت مہنگا پڑے گا یہ ان لوگوں کا نظریہ ہے جو اپنے بوڑھے ماں باپ کو اولڈ ہومز میں چھوڑ آتے ہیں اور پھر ان کی خبر گیری مدر ڈے اور فادر ڈے پر ہی لیتے ہیں یہ ان لوگوں کا نظریہ ہے جہاں جانوروں کے حقوق تو ہیں مگر انسانوں کے نہیں
ملک اور قوم کی بھلائی کے لیے سوچیں
(تحریر:سعید فاروقی)
Iqra Vision Grammar School & Academy
10th class result
7th Position Bente Khalid 701 marks
Iqra Vision Grammar School & Academy
10th class result
6th Position Bente khalil 722 marks
Iqra Vision Grammar School & Academy
10th class result
5th Position Bente Rizwan 736 marks
Iqra Vision Grammar School & Academy
10th class result
4th Position Ihtasham Zafar 749 marks
Iqra Vision Grammar School & Academy
10th class result
3rd Position Bente zaheer 813 marks
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Neka Pura, Sialkot
Sialkot
052