دوستوں اپنے مادر علمی کی بہتری کے قدم بڑھاؤ
آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
Old Students Association GHS Head Marala-Sialkot
This page is about the old students of Government High School Head Marala- Sialkot and their contributions for the Nation & Globe.
29/10/2021
T20 World Cup mien Pakistan ki kamyabi kay kitnay imkanaat hein? Interview of Sufi Abdul Jalil Chacha Criket about chances of winning of Pakistani Cricket Team
17/09/2021
05/06/2021
ممتاز سماجی سائنس دان عبدالشکور مرزا نے کہا ہے کہ ماں باپ کی تربیت کے بعد ابتدائی تعلیم کا ذریعہ بننے والے تعلیمی اداروں کے سابق طلبہ ان اداروں کی طرف توجہ دیں تو ان اداروں کے مسائل جلد حل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اولڈسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن گورنمنٹ ہا ئی سکول ہیڈمرالہ کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد گفتگو کر تے ہوئے کیا۔ تقریب کی صدارت سینئر ہیڈ ماسٹر مرید غوث تمیمی نے کی جبکہ فوکل پرسن ملک غفور شہزاد، سابق طلبہ ڈاکٹر ذولفقار علی بھٹو، اویس احمد رضا، صوفی میاں محمد وارث اور دیگر بھی موجود تھے۔ نومنتخب صدراولڈسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن گورنمنٹ ہا ئی سکول ہیڈمرالہ عبدالشکور مرزا نے کہا کہ یہ ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ سکول انتظامیہ نے سکول کی تاریخ میں قائم ہونے والی اولین اولڈسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی تشکیل کے وقت انہیں بطور صدر نامزد کیا ہے۔ وہ سکول انتطامیہ کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ صدر تقریب سینئر ہیڈ ماسٹر مرید غوث تمیمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ انہیں مرالہ سکول کے سابق طلبہ کی صلاحیتوں پر مکمل بھروسہ ہے انہیں امید ہے کہ وہ اپنے مادر علمی کی بہتری کے لیے اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔ سینئر ہیڈ ماسٹر مرید غوث تمیمی نے مزید کہا کہ انہوں نے سکول میں نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے اپنی ٹیم کے ہمراہ جو کوششیں کی ہیں اس کا ہر سطح پر اعتراف کیا جارہا ہے جس کے لیے وہ اللہ تبارک تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور پہلے سے زیادہ محنت سے کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہیں۔ قبل ازیں سینئر ہیڈ ماسٹر مرید غوث تمیمی نے جن عہدے داروں سے حلف لیا ان میں صدرعبدالشکورمرزا،نائب صدر ملک محمداشفاق، جنرل سیکرٹری رئیس سحر چوہدری، جوائنٹ سیکریٹری راشد حبیب چیمہ اور فنانس سیکرٹری تاج محمد شامل ہیں۔نامزد عہدے داران جب سکول پہنچے تو انہیں پھولوں کے ہار پہنا کر اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔ عہدے داروں نے حلف اٹھانے کے بعد سکول کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا اور طلبہ کو دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ اور ان کے معیار کو سراہا۔ اس موقع پر صدر فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن عبدالمجید بٹ نے فروغ تعلیم فنڈ میں اپنی طرف سے مبلغ پانچ ہزار روپے بطور عطیہ سینئر ہیڈ ماسٹر مرید غوث تمیمی کی پیش کئے۔
29/03/2021
OSA Govt. High School Head Marala logo designed by Malik Qamar Awan living in USA
11/07/2017
Homeopathic Dr Zulfiqar Ali Bhuto Leading Journalist of the Head Marala
18/05/2016
Always love and respect your parents.
18/05/2016
Engineer Mirza Muhammad Younas s/o Mirza Muhammad Ismail, Chairman of Madinah Trust, originally belongs to village Dhalle Wali of Sialkot District. By profession he is an Electrical Engineer and has rendered his services in the field of Thermal Generation Division, Power wing of WAPDA. He had worked hard in this department very honestly and due to his personal efforts, self-motivation and bold initiations he has saved Billions of Pak Rupees & foreign exchange while working in various positions in Wapda.
18/05/2016
Pride of Pakistan
Professor Dr. Muhammad Umar
MBBS, MCPS, FCPS, FACG, FRCP (Lon), FRCP (Glasg), AGAF
Principal & Chief Executive
Rawalpindi Medical College & Allied Hospitals
Rawalpind
18/05/2016
Naseer Ahmed Malhi is son of soil of Head Marala. His services are commendable for the area.He worked with Community Development Concern (CDC). He is living in Germany now a days.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sialkot
51200