The Scholars School

The Scholars School education

Admission open
15/03/2024

Admission open

Annual day of The scholars School (Arsla campus)
07/03/2024

Annual day of The scholars School (Arsla campus)

Contact no.03216189316
04/03/2024

Contact no.03216189316

13/02/2024
15/09/2020

Admissions Are Open
P.G To Nine

22/08/2020

Mehfil-e- Milad

06/05/2020

پنجاب ایجوکیشنل نیوز!

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا یکم جون سےصوبے بھر میں تمام سرکاری اور پراٸیویٹ سکول ہر صورت کھولنے کا اعلان۔

سکولوں کی ٹاٸمنگ صبح 7 تا 11 ہو گی تاہم اسکا حتمی فیصلہ متلعقہ ضلعی تعلیمی آفیسران زمینی حقاٸق دیکھ کر کریں گے۔

سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لٸے ابتداٸی کچھ دنوں میں آدھی کلاسز ایک دن جبکہ آدھی کلاسز دوسرے روز بلانے پر غور۔

چین کے صوبے ووہان سمیت ایران کے تمام تعلیمی ادارے 18 اپریل کو کھل گٸےتھے۔

اسلٸے مٸی کہ آخر تک پاکستان میں کرونا کا مکمل خاتمہ ہو جانے کے بعد پنجاب بھر کے سکول کھولنے میں کوٸی مضحکہ نہیں۔

میٹرک( 9th) کے امتحان لینے کے لٸے سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کی خاطر تمام ہاٸی
اور ہاٸیرسیکینڈری سکولوں کے ساتھ ساتھ مڈل سکولوں میں بھی امتحانی سنٹرز بنانے کی تجویز۔

اس سلسلےمیں یا تو اضافی سرکاری اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگاٸی جاٸیں گی یا
پراٸیویٹ سکولوں کے اساتذہ کی خدمات بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

پیپر والے 6 دنوں میں کوٸی اور کلاس نہیں ہوگی ان 6 دنوں میں اساتذہ اور کمروں کی عدم دستیابی کیوجہ سے نرسری تا آٹھویں اور 9th کلاس میں نٸے داخل ہونے والے بچوں کوچھٹی ہوگی۔
u
انٹرمیڈیٹ کےامتحان 29جون سے شروع ہونگے اس دوران کرونا کا کوٸی خطرہ نہیں گا۔

لیکن پھر بھی سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لٸے
احتیاط کےطور پر کالجز کے ساتھ ساتھ تمام ہاٸیر سیکنڈری سکولوں میں بھی اضافی امتحانی سنٹرز بناٸےجاٸیں گے۔

چھٹی اور نویں سمیت تمام کلاسز میں نٸے داخلے بھی یکم جون سے شروع ہوں گے اور نٸی کتابیں بھی اسی روز مہیا کر دی جاٸیں گی۔۔۔

Address

Alochak
Sialkot

Telephone

+923216189316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Scholars School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category