پاکستان میں اپنے فائنل آپریٹنگ لائسنس کی حفاظت کے لیے ایلون مسک کے سٹار لنک کو 640,000 ڈالر لائسنس فیس جمع کرانا ہو گی اور مزید 10 ملین ڈالر لیٹر آف کریڈٹ پی ٹی اے کو جمع کرانا ہو گا۔ کیا اس سے پاکستان میں تیز رفتار سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی راہ ہموار ہوگی؟
Abdul Qayyum Bhatti
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Qayyum Bhatti, College & University, kotli loharan sialkot, Sialkot.
اسٹار لنک اس وقت دنیا کے 40 سے زائد ممالک میں دستیاب ہے، جن میں امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، جرمنی، فرانس، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ تاہم، بھارت، چین، روس، ایران اور شمالی کوریا جیسے ممالک میں یہ سروس ابھی دستیاب نہیں ہے۔
انٹرنیٹ اسپیڈ:
اسٹار لنک 50 Mbps سے 250 Mbps تک کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ فراہم کرتا ہے، جبکہ اپ لوڈ اسپیڈ 20 Mbps تک ہو سکتی ہے۔ تاخیر (لیٹنسی) عام طور پر 20 سے 40 ملی سیکنڈ کے درمیان ہوتی ہے، جو آن لائن گیمنگ اور ویڈیو کانفرنسنگ جیسے کاموں کے لیے مناسب ہے۔
پیکجز اور قیمتیں:
پاکستان میں اسٹار لنک کی سروسز کے متوقع پیکجز اور قیمتیں درج ذیل ہو سکتی ہیں:
گھریلو پیکج:
ماہانہ چارجز: تقریباً 35,000 پاکستانی روپے
اسپیڈ: 50 Mbps سے 250 Mbps
ہارڈویئر چارجز: ایک بار کا خرچ 110,000 پاکستانی روپے
بزنس پیکج:
ماہانہ چارجز: تقریباً 95,000 پاکستانی روپے
اسپیڈ: 100 Mbps سے 500 Mbps
ہارڈویئر چارجز: ایک بار کا خرچ 220,000 پاکستانی روپے
موبلٹی پیکج:
ماہانہ چارجز: تقریباً 50,000 پاکستانی روپے
اسپیڈ: 50 Mbps سے 250 Mbps
ہارڈویئر چارجز: ایک بار کا خرچ 120,000 پاکستانی روپے
یہ قیمتیں متوقع ہیں اور حتمی تفصیلات اسٹار لنک کی جانب سے سروس کے آغاز پر جاری کی جائیں گی۔
استعمال کا طریقہ:
اسٹار لنک استعمال کرنے کے لیے صارفین کو ایک سیٹلائٹ ڈش اور روٹر پر مشتمل ہارڈویئر کٹ درکار ہوگی، جو اسٹار لنک فراہم کرے گا۔ اس ڈش کو آسمان کی واضح سمت میں نصب کرنا ہوگا تاکہ یہ سیٹلائٹس سے منسلک ہو سکے۔ تنصیب کے بعد، روٹر کے ذریعے وائی فائی کنکشن قائم کیا جا سکتا ہے، جس سے گھریلو یا کاروباری نیٹ ورک بنایا جا سکتا ہے۔
یہ کوئی عام تصویر نہیں...!!
بظاہر عام سی نظر آنے والی نیشنل جیوگرافک کی اِس تصویر نے ”سال کی بہترین تصویر“ کا ایوارڈ جیتا ھے.
کیوں ؟؟
تصویر کو زوم اِن کرکے دیکھیں، وجہ خُود سمجھ میں آجائے گی.
زندگی کے روز مرہ کے معاملات میں بھی ہمیں بارہا ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ھے، ہم دیکھ کُچھ اور رہے ہوتے ہیں، نظر کُچھ اور آرہا ہوتا ھے.
ہر منظر کا ایک پسِ منظر ہوتا ھے، ضروری نہیں وہ جیسا نظر آرہا ہوتا ھے حقیقت میں بھی ویسا ہی ہو.
ظاہری منظر اور پسِ منظر ایک دُوسرے سے یکسر مُختلف اور مُتضاد ہوسکتے ہیں اور اکثر ہوتے بھی ہیں.
سچ کی کھوج کے مُسافر ہر چیز کو، ہر منظر کو ” زوم اِن“ کرکے دیکھتے ہیں.
چیزوں کو ”زوم اِن“ کرکے دیکھنے کی عادت ڈالیں، اصل سچ کو دونوں بانہیں کھولے بھرپور مُسکراہٹ کے ساتھ اپنا استقبال کرتے ہوئے پائیں گے.
#عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔
#ﻧﺘﯿجہ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ کہ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...
ماشــــــــاءالله
__فَبِـاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ_
EID MUBARAK
تمام عالم اسلام کو عید مبارک ۔
جن کی کل عید ہے انہیں ایڈوانس عید مبارک
17/03/2023
انسانیت
رینڈل چیمپیئن نے اتفاقی طور پر ایک ہائی وولٹیج لائن کو چھو لیا ، ہائی کرنٹ نے اس کا دل روک دیا۔ ایک ساتھی لائن مین جے ڈی تھامسن نے پیرا میڈیکس کے آنے تک منہ سے منہ سی پی آر کیا۔ چیمپئن بچ گیا۔ اس مشہور تصویر کو "زندگی کا بوسہ" کہا جاتا ہے۔ (1967)
The kiss of life💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kotli Loharan Sialkot
Sialkot
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |