Dar-ul-Uloom Tajdar e Madina

Dar-ul-Uloom Tajdar e Madina

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-ul-Uloom Tajdar e Madina, School, Ugoki Road Shahabpura, Sialkot.

Photos from Hafiz Niaz Ahmad Alazhari's post 21/03/2026

اعتکاف ۲۰۲۶ دارالعلوم جامعہ مسجد تاجدارِ مدینہ سیالکوٹ
ایڈمن

18/03/2026

ان شاءاللہ 🥰
نماز عید الفطر 2026

#ایڈمن

15/03/2026
15/03/2026

ستائیسویں شب کی پُرنُور ساعتوں میں 🥰

09/03/2026

🌹 شبینہ مبارک 🌹
ہر سال کی طرح امسال بھی ایک نئے ذوق کے ساتھ رمضان المبارک کی عظیم ساعتوں میں
❣️مرکزی جامع مسجد تاجدار مدینہ شہابپورہ سیالکوٹ❣️
میں محفل شبینہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ادارہ ھٰذا کے ننھے طلباء اپنی بھر پور تیاری اور مسحور کن آواز کے ساتھ سامعین کرام کے قلوب و اذہان کو منور فرمائیں گے۔
آپ بھی تشریف لائیں اور اپنے قیمتی لمحات کو ماہِ مقدس کی عظیم ساعتوں میں قرآن کے نور سے منور و معمور بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️🥰

#ایڈمن #رمضان

Photos from Dar-ul-Uloom Tajdar e Madina's post 02/03/2026

السلام علیکم جن لوگوں نے دسمبر کے مہینے میں دارالعلوم تاجدار مدینہ شہاب پورہ سیالکوٹ آ کر لائسنس کے لیے اپلائی کیا تھا ان میں سے کچھ لائنسنس ہمیں بذریعہ ڈاک موصول ہوئے ہیں جن کی تصویریں بھی ساتھ اپلوڈ کر دی ہیں جن کے ہیں وہ دارالعلوم ھذا کے آفس سے وصول کر سکتے ہیں باقی حضرات اپنے متعلقہ ڈاکخانہ رابطہ کریں

Dar-ul-Uloom Tajdar e Madina 20/02/2026

🛑 📢 2026 داخلہ جاری ہے !

• اپنے بچوں میں سے کم از کم ایک بچہ دینی تعلیم سے ضرور آراستہ کیجئے جو کہ آپ کیلئے آخرت میں ذریعہ نجات ہوگا.

• اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے
آپ کے معیار کے عین مطابق
آج ہی عظیم دینی و عصری علوم کا گہوارہ
🌹 دارالعلوم تاجدار مدینہ شہابپورہ سیالکوٹ🌹
کا انتخاب فرمائیں.

جس میں آپ کے بچوں کو





اور ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم جس میں

تک کی کلاسیں پڑھائی جاتی ہیں گوجرانوالہ بورڈ کے الحاق سے اور ساتھ ساتھ
ٹیکنیکل فن کیلئے گورنمنٹ سے منظور شدہ ٹیوٹا کورسز بھی کروائے جاتے ہیں۔
جس میں (الیکٹریشن) اور (کمپیوٹر) شامل ہیں۔

بہترین کوالیفائیڈ اساتذہ کرام کے زیر نگرانی تعلیم دی جاتی ہے۔

• جہاں معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں میں غیر نصابی سرگرمیوں کو بھی اُجاگر کیا جاتا ہے.

• کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے.

تشریف لائیں اور بچوں کو معاشرے کا بہترین انسان بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ 🥰

#ایڈمن

Dar-ul-Uloom Tajdar e Madina

Photos from Dar-ul-Uloom Tajdar e Madina's post 20/02/2026

تصاویری جھلکیاں 🥰

مرکزی جامع مسجد تاجدارِ مدینہ میں یکم رمضان المبارک نمازِ فجر کے بعد پُر نور روحانیت بھری محفل حُسنِ قرأت منعقد ہوئی۔ جس میں جانشین شیخ الحدیث صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب (ایم ایل اے و سابق وزیر مذہبی امور و اوقاف) نے خصوصی شرکت و دعاء فرمائی۔

اس موقع پر معلم و مشاق فضیلتہ الشیخ القاری علی الشبراوی البنا (جامعۃ الازھر جمہوریہ مصر العربیہ)

اور معلم قواعد تجوید متخصص فی علوم التجوید و القرآت القاری محمد حسن رضا الازھری الاسدی (جامعۃ الازھر جمہوریہ مصر العربیہ)

استاذُالعلماء حضرت علامہ حافظ نیاز احمد الازہری (پرنسپل دارالعلوم تاجدارِ مدینہ شہاب پورہ سیالکوٹ) و دیگر احباب بھی ہمراہ موجود ہیں۔

#ایڈمن

18/02/2026

آئیے!
ماہِ مبارک کی پُر نور ساعتوں کا آغاز قرآن کی خوبصورتی سے کیجئے۔
محفل حسنِ قرأت میں شامل ہو کر اپنے قلوب و اذہان کو منور فرمائیں 🥰

#ایڈمن

15/02/2026

Ramadan Calendar 2026 ✨💫

#ایڈمن

15/02/2026

ان شاءاللہ تعالٰی 🥰
تمام احباب کو خصوصی طور پر دعوت ہے۔


#ایڈمن

Photos from Dar-ul-Uloom Tajdar e Madina's post 14/02/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Ugoki Road Shahabpura
Sialkot
51310