SEEK Education School System - Pakistan

SEEK Education School System - Pakistan A Project of PEACE Foundation sialkot, Pakistan in education line. SEEK (Share Environmental Educati

24/01/2026
25/09/2023

محافل میلاد النبی یا دیگر مذہبی پروگرامز میں
"بمثل رقاصہ" نوٹ اچھالنے سے گریز کریں اور ویسے بھی یہ مہذب لوگوں کا شیوا نہیں.

26/08/2023

حکومتی اقدام ہی ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جارہے ہیں کہاں ہیں دنیا کےنمبر 1 اور مضبوط 💪 کہ ساری طاقت غزوہ ہند میں دکھانی ہے

ریاضی کے استادِ محترم نے عید کی مبارکباد کو فارمولے سے دیکھایا ہے.
03/07/2023

ریاضی کے استادِ محترم نے عید کی مبارکباد کو فارمولے سے دیکھایا ہے.

12/09/2022
01/09/2022
08/06/2021

رومی رحمتہ اللہ علیہ نے گفتگو کے تین دروازے بتائے تھے !
آپ کہا کرتے تھے !
آپ کا کلام جب تک ان تین دروازوں سے گزر نہ جائے آپ اس وقت تک اپنا منہ نہ کھولیں ! آپ اپنی گفتگو کو سب سے پہلے سچ کے دروازے سے گزاریں اپنے آپ سے پوچھیں آپ جو بولنے لگے ہیں کیا وہ سچ ہے؟
اگر اس کا جواب ہاں آئے تو پھر آپ اس کے بعد اپنے کلام کو اہمیت کے دروازے سے گزاریں. آپ اپنے آپ سے پوچھیں! آپ جو کہنے جا رہے ہیں کیا وہ ضروری ہے؟ اگر جواب ہاں آئے تو آپ اس کے بعد اپنے کلام کو مہربانی کے دروازے سے گزاریں آپ اپنے آپ سے پوچھیں ! کیا آپ کے الفاظ نرم اور لہجہ مہربان ہے؟
اگر لفظ نرم اور لہجہ مہربان نہ ہو تو آپ خاموشی اختیار کریں خواہ آپ کے سینے میں کتنا ہی بڑا سچ کیوں نہ ہو اور آپ کا کلام خواہ کتنا ہی ضروری کیوں نہ ہو ____!
مولانا کی ذات میں یہ تینوں دروازے حضرت شمس تبریز نے کھولے تھے ___!!!
شاید یہی وجہ ہے مولانا نے حضرت شمس تبریز سے ملاقات کے بعد کبھی کوئی ایسا لفظ منہ سے نہیں نکالا تھا جو نرم نہ ہو جو ضروری نہ ہو اور جو سچ نہ ہو ___!!!
اس کے بعد وہ مولوی روم سے مُولانا روم بنے۔
انتخاب!محمد افتخار غزالی

16/03/2021

میں عرض کیا بابا جی کچھ نصیحت فرمایےُ باباجی نے مسکرا کر میری طرف دیکھا اور بولے پتر جی
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ریاضت ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﻮ ﺳﯿﮑﮭﺎ ‘ ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ‘ ﯾﮧ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺍﯾﮏ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﮨﮯ ‘ ﺍﺱ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﭘﺮ ﺍﺳﺮﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﭨﺎ ﺗﺎﻻ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ‘ ﯾﮧ ﺗﺎﻻ ﺍﯾﮏ ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ ﺳﮯ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ ﮨﮯ ﺣﻼﻝ ‘ ﺁﭖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺣﻼﻝ ﺑﮍﮬﺎﺗﮯ ﺟﺎﺅ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ “
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ” ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ “
ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ ” ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮨﺮ ﻭﮦ ﭼﯿﺰ ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ‘ ﺳﻨﻨﮯ ‘ ﭼﮑﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻻﻟﭻ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ ‘
ﺁﭖ ﺍﺱ ﺣﺮﺍﻡ ﺳﮯ ﺑﭽﻮ ‘
ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ ‘
ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﺟﺎﮌ ﺩﮮ ﮔﺎ
تباہ کردیگا ‘ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺟﻮﮨﺮ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ
بے قیمت کردیگا اپنے گھر میں اپنے پڑوس میں اور پوری دنیا میں
پھر معاشرے میں آپ کی کوئی اہمیت ہی نہ رہیگی،
اور آپ کے چہرے کی رونق ختم ہوجائیگی
ترتیب!محمد افتخار غزالی

سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے "والیتلطف " یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے ، کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جا...
11/03/2021

سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے "والیتلطف " یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے ، کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے "نرمی سے بات کرنا" جب الله نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا ، تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جاۓ . کون مان جاۓ ؟؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں اور کوئی نہیں آیا زندگی کتنی بدل جاۓ اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلی ظرفی ہے "

Address

Sublime Chowk Wazir Abbad Road
Sialkot
51310

Telephone

+923006123297

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SEEK Education School System - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SEEK Education School System - Pakistan:

Shortcuts

Share