04/11/2023
قاری غلام حسین صاحب جو کہ اس وقت میو ہسپتال میں امراض قلب کے سلسلے داخل ہیں۔ ان کا بائی پاس یکم نومبر کو ہو چکا ہے، دعا ہے کہ اللہ ان کو صحت و تندرستی عطا کرے۔
ان کے ساتھ قاری خالق صاحب موجود ہیں، قاری صاحب سے رابطہ اس نمبر پر کیا جا سکتا ہے۔
قاری خالق صاحب
0321 4897406
27/03/2023