23/06/2021
حوصلہ شکنی کی بجائے حوصلہ افزائی کیجئیے ہر انسان جینا چاہتا ہے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Allama Iqbal College Sialkot "Official", Community College, Sialkot.
23/06/2021
حوصلہ شکنی کی بجائے حوصلہ افزائی کیجئیے ہر انسان جینا چاہتا ہے
نہایت افسوس کے ساتھ تمام دوستوں کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید جواد شاہ سابقہ طالب علم رہنما کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں ان کا نماز جنازہ قسر زینب امام بارگاہ بھڑتھ میں شام 7 بجے ہو گا،،،
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
22/02/2021
Our Group Photo of B.A. Graduation Ceremony of 1983-84 Class With Our Great Principal Asghar Saudai Sahib at Allama Iqbal Govt. College, Sialkot. Please Let Me Know If Any Of Our Class Fellows Are There. Tahir Farooq
Photo And Post Details By Tahir Farooq Sb.
22/02/2021
زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
القرآن
31/12/2020
(y)
21/04/2020
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
21 اپریل یوم وفات بابائے اقبال رحمۃ اللہ علیہ
05/03/2020
با حیاء ایمان والی عورتیں اپنے بھائیوں اور باپ کے ماتھے کا جھومر ہوتی ہیں۔
یا اللہ باحیاء ایمان والی عورتوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھ۔
17/02/2020
Pakistan Zindabad
30/12/2019
مر بھی جاؤں تو لوگ کہاں بُھلا ہی دیں گے
لفظ میرے، مرنے ہونے کی گواہی دیں گے
07/12/2019