HaQ Sajjan Sain Peer

HaQ Sajjan Sain Peer This page is about the Sajjan Sain Arshadat & Malfozat & Knowledge...
www.facebook.com/sajjanpeer

ہم اپنے مرشد کامل حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی کے پیارے صاحبزادہ محمد جعفر صادق طاہر طاہری مدظلہ العالی ک...
19/07/2026

ہم اپنے مرشد کامل حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی کے پیارے صاحبزادہ محمد جعفر صادق طاہر طاہری مدظلہ العالی کو آپ کے یوم ولادت ہر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور یہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم میرے مرشد کامل کے جمیع خانوادے کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین

31/03/2026
ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے صدرجناب سید احتشام مظہر صاحب کی حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی اور مرکزی قائد...
23/02/2026

ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے صدرجناب سید احتشام مظہر صاحب کی حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی اور مرکزی قائدین سے ملاقات

17/02/2026

جماعت اصلاح المسلمین ، روحانی طلبہ جماعت، جمیعت علماء طاہریہ، طاہری فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ سیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم محمد طاہر بخشی المعروف سجن سائیں مدظلہ العالی کا ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ (چیمبر آف سیالکوٹ) کے صدر اور شہر اقبال سیالکوٹ کی کاروباری شخصیات کو خطاب فرما رہے ہیں،
یاد رہے کہ پاکستان میں موجود تمام چیمبرز میں یہ پہلا چیمبر ہے جس میں حضور قبلہ عالم نے اپنا خصوصی وقت عطا فرمایا اور اپنے خطاب سے نوازہ۔
انشاء اللہ یہ پیغام محبت ہر خاص و عام، بلا تفریق تمام کمیونٹیز پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے کونے کونے میں پہنچے گا۔
بن کے مست ملنگ رہیں گے ۔ سجن تیرے سنگ رہیں گے

17/02/2026

الحمداللہ
عائشہ نور طاہری نے اپنے محبوب مرشد سجن سائیں مدظلہ کا پیغام سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں دیا ۔جس کو حال میں موجود بزنس مینز اور مرشد کامل نے تالیوں کے ساتھ سراہا ۔ماشااللّہ میرے مرشد کی تربیت نا صرف مردوں کو بلکہ عورتوں کو بھی با اختیار بنانے اور بہترین اخلاقی اور سماجی شخصیت بنانے میں رہنمائی کرتی ہے ۔جس کی ایک مثال عائشہ نور طاہری ہیں ۔

اس جدید دور میں جب معاشرہ بے شمار اخلاقی اور سماجی چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے، سجن سائیں کی دور اندیش قیادت اور روحانی تربیت ایک روشن مثال کے طور پر کھڑی ہے۔ حضور قبلہ عالم سجن سائیں مدظلہ العالی نہ صرف مردوں کی روحانی اور اخلاقی نشوونما پر بڑی حکمت اور دور اندیشی سے کام کر رہے ہیں بلکہ خواتین کو بااختیار بنانے پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔

ان کی تعلیمات کا مقصد پراعتماد، اخلاقی، اور سماجی طور پر ذمہ دار خواتین کی تعمیر کرنا ہے جو معاشرے میں ایک مثبت اور باوقار کردار ادا کر سکیں۔ ان کی رہنمائی کے تحت، خواتین کو علم، کردار اور اعتماد کے ساتھ بااختیار بنایا جا رہا ہے، جس سے وہ سچائی کے پیغام کو مؤثر طریقے سے پہنچانے اور سماجی اصلاح میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

یہ اس بات کو یقینی بنانے کے ان کے مخلصانہ مشن کی عکاسی کرتا ہے کہ خواتین کا نہ صرف احترام کیا جائے بلکہ وہ مضبوط اخلاقی اور سماجی شخصیت بننے کے لیے بھی بااختیار ہوں۔ درحقیقت یہ کوششیں ان کی بہترین تربیت، روحانی فیض اور متوازن اور ترقی پسند معاشرے کی تعمیر کے لیے لگن کا واضح مظہر ہیں۔

حق سجن سائیں ❤️ ✨

طاہری فاؤنڈیشن سیالکوٹ پر حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی کی آمد مبارک۔جماعت اصلاح المسلمین سیالکوٹ زون ۲ کے...
15/02/2026

طاہری فاؤنڈیشن سیالکوٹ پر حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی کی آمد مبارک۔
جماعت اصلاح المسلمین سیالکوٹ زون ۲ کے عہدیداران ، خلفاء اکرام نے حضور قبلہ عالم کا استقبال کیا اور آپ کی خدمت میں پھول پیش فرمائے آمین

Address

Sialkot
51800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaQ Sajjan Sain Peer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to HaQ Sajjan Sain Peer:

Shortcuts

Share

Category