Muhammad Yasin Chishti

Muhammad Yasin Chishti The official page of Mufti Muhammad Yasin Chishti,Director zia ul islam complex sialkot,Khateeb Jameya Masjid Bilal NY USA

20/07/2026

ہزاروں علماء کے استاز علامہ رسول بخش سعیدی صاحب حفظہ اللہ سے برمنگھم یوکے میں ملاقات آپ کے معروف شاگردوں میں شیخ اسرار رشید اور پیر ثاقب اقبال شامی صاحب بھی شامل ہیں اللہ کریم حضرت کے علم ، عمل ،عمر اور توفیقات میں مزید برکت دے آمین

19/07/2026

A blessed gathering with Hazrat Pir Syed Lakhte Hasnain Shah Sahib at Zia Ul Ummah Centre, Birmingham.

18/07/2026

A memorable meeting in Birmingham with Sahibzada Muhammad Naeemuddin Shah Sahib to discuss his upcoming visit to the USA and future efforts to serve Islam.

May Allah Almighty spread the spiritual blessings and teachings of my beloved Shaykh throughout the world and grant success to every sincere effort. Ameen.

17/07/2026

صاحبزادہ مفتی سہیل احمد سیالوی صاحب( بولٹن یوکے )سے ایک یادگار ملاقات

17/07/2026

Khutbaye juma at oldham uk

16/07/2026

حضرت علامہ قاری اسلم سیالوی صاحب کی پر خلوص دعوت پر اولڈھم جامعہ شمسیہ قمر العلوم میں علماء کی ایک خوبصورت کہکشاں کے ساتھ گزرے چند لمحات فرزند امام المجودین قاری یوسف سیالوی صاحب برادر گرامی صاحبزادہ مفتی سہیل احمد سیالوی صاحب بولٹن سے تشریف لائے خداوند کریم ان عالی مرتبت احباب کی عزتوں میں برکت دے وہ لوگ جو اپنی زندگیاں دین کیلئے وقف کئے ہوئے ہیں ان کی اس عاجز کے ساتھ شفقت میرے لئے کسی تمغہ امتیاز سے کم نہیں الھم تقبل منا

Tomorrow In Sha Allah At Oldham uk
16/07/2026

Tomorrow In Sha Allah
At Oldham uk

وہی جہاں ہے تیرا جس کو تو کرے پیدایہ سنگ و خشت نہیں جو تیری نگاہ میں ہے ان سے ملیں یہ ہیں  ایک عظیم محقق ، عالم ،مصنف ،م...
15/07/2026

وہی جہاں ہے تیرا جس کو تو کرے پیدا
یہ سنگ و خشت نہیں جو تیری نگاہ میں ہے
ان سے ملیں یہ ہیں ایک عظیم محقق ، عالم ،مصنف ،مفتی اور پروفیسر ڈاکٹر منیر الازہری صاحب حفظہ اللہ تعالی بھیرہ شریف کے ایک شاہین صفت عالم دین جو عالم اسلام کی عظیم درسگاہ جامعہ الازہر شریف (قاہرہ مصر )میں نہ صرف پڑھے بلکہ پڑھاتے بھی رہے ان دنوں نوٹنگھم یوکے میں ایک (Islamic Institute)میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں تصنعات، تکلفات اور ہٹو بچو کے سلسلوں سے بہت دور ایک بے مثال کام کر رہے ہیں (british fatwa council جس پر ماہانہ لاکھوں لوگ اپنے سوالات بھیجتے ہیں اور ان کو جوابات دئیے جاتے ہیں گزشتہ دنوں حضرت سے ملاقات ہوئی ادارے کا وزٹ کیا آپ نے کچھ کتابیں بھی عطا کیں اور کچھ نیک تمناوں کا اظہار بھی فرمایا ایک واقعہ جو ہدیہ قارئین کرنا چاہوں گا ڈاکٹر صاحب نے بتایا بھیرہ شہر کے کسی صاحب نے تاریخ بھیرہ کے حوالے سے کوئی کتاب لکھی لیکن اس میں دارالعلوم کا زکر نہ کیا آپ کے ایک دیرنہ ساتھی بابو غلام مرتضی صاحب مرحوم نے آپ سے عرض کی حضور اس کتاب میں موصوف نے دارالعلوم کا زکر نہیں کیا اب جواب سنیں اور سینے میں دھڑکتے دل سے پوچھیں ضیاالامت کس کو کہا جاتا ہے آپ نے فرمایا بابو صاحب آپ تاریخ رقم تو کریں آنے والا مورخ تاریخ خود لکھے گا اللہ اکبر ۔۔ اور آج وقت نے ثابت کیا مشرق سے مغرب تک دارالعلوم بھیرہ شریف کے چشمہ فیض سے امت سیراب ہو رہی ہے لیکن صد افسوس بندگان مال و زر تو دور ہمارے مزہبی طبقے میں الا ماشاء اللہ علمی اورتحقیقی (Research-based)کام کرنے والوں کی نہ تو حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور نہ انھیں رول ماڈل (exemplary figure)کے طور پر پیش کیا جاتا ہے اگر ایسا کیا جائے تو میں یقین سے کہتا ہوں آج کے پیران حرم رسم و رہ خانقہی چھوڑ کر علمی اور تحقیقی کام میں مصروف ہو جائیں صاحبو یہ ہیں ہمارے اصل ہیرو یہ ہیں نوجوانوں کے لئے رول ماڈل آپ کسی سریلے خطیب سے چند سریں سیکھ کر وقتی طور پر روزی روٹی تو کما لیں گے لیکن تاریخ آپ کو فراموش کر دے گی اگر آپ نے اخلاص سے دین کا کام کیا امت کو توڑنے کی بجائے جوڑنے کا کام کیا مناظرانہ انداز اختیار کرنے کی بجائے ناصحانہ روش اختیار کی ہزاروں شاگرد تیار کئے تو آپ سے بڑا پیر کوئی نہیں میرے نزدیک اصل قلندر دوراں اور پیر طریقت یہ لوگ ہیں اللہ کریم ڈاکٹر صاحب کی توفیقات میں برکت دے میرے تعلیمی سفر کے حوالے سے آپ نے جو حکم فرمایا ہے مجھے اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
طالب دعا و دعا گو۔۔ محمد یسین چشتی
حالیہ مقیم انگلینڈ

Tonight IN Sha Allah
15/07/2026

Tonight IN Sha Allah

Address

P7F9+799 New York
Sialkot
11428

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Yasin Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammad Yasin Chishti:

Shortcuts

Share