19/05/2026
ماڈل کیمبرج اسکول سسٹم میں تعلیم کا مطلب صرف یاد کرنا نہیں، بلکہ سوال کرنا، سوچنا اور سیکھنا ہے۔ 🌍🌱
🚀 ہمارے اہم مقاصد:
تصوراتی تعلیم
تنقیدی سوچ
عملی شرکت
اپنے بچے کو رٹے کی نہیں، اصل تعلیم کی طاقت دیں۔ 👇
آج ہی کیمپس کا دورہ کریں! 🏛️
11/05/2026
☀️ گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے، اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں!
ماڈل کیمبرج اسکول سسٹم کی جانب سے والدین کے لیے اہم آگاہی پیغام 📢
بچوں کو زیادہ پانی پلائیں، دھوپ میں جانے سے گریز کروائیں اور ہلکے کپڑوں کا استعمال یقینی بنائیں۔
آپ کی تھوڑی سی احتیاط، بچوں کی صحت اور مستقبل کو محفوظ بنا سکتی ہے 💙
08/05/2026
🌙 جمعہ مبارک
علم وہ روشنی ہے جو زندگی بدل دیتی ہے ✨📖
07/05/2026
امتحان مشکل نہیں، تیاری ضروری ہے ✨
Exams are temporary, success is forever 📚
01/05/2026
محنت میں عظمت ہے۔ اپنے بچوں کو محنت کرنا سکھائیں۔
28/04/2026
کیا آپ اپنے بچے کو صرف پڑھانا چاہتے ہیں یا کامیاب بھی بنانا چاہتے ہیں؟ ✨ Model Cambridge School System میں، ہم صرف تعلیم نہیں دیتے، بلکہ کردار سازی، نظم و ضبط اور ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھتے ہیں۔
Admissions Open for 2026-27! Give your child the gift of academic excellence and a bright future. Enroll now!
25/04/2026
کیا آپ کے بچے بھی پڑھائی کی وجہ سے پریشان ہیں؟
24/04/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا-
❤️
15/04/2026
لڑکیوں کی تعلیم صرف ایک حق نہیں، ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے ✨
آج کی تعلیم یافتہ بیٹی، کل کی مضبوط قوم بنتی ہے 💙
📢 Admissions Open Now | +92 335 3075000
اپنی بیٹی کو بہترین تعلیم دیں - آج ہی داخلہ کروائیں!
09/04/2026
📢 We’re Hiring Teachers!
Join Model Cambridge School System, Model Town no-1 Ugoki, Sialkot and shape the future.
Apply now for teaching jobs in a professional learning environment. ✨ w.app: +92 335 3075000