Learning Venue schools

Learning Venue schools

Share

Best school in Area
Head Marala Sialkot
Learn with Tarbiyah , Lead with success

Photos from Learning Venue schools's post 20/05/2026

At Learning Venue School, our students celebrated Mother’s Day with love, creativity, and heartfelt emotions. 💐
Through beautifully handmade cards, children expressed their gratitude and affection for the endless care and sacrifices of their mothers. ❤️
This activity encouraged students to value, respect, and appreciate the unconditional love of a mother.
A small gesture, yet a meaningful tribute to the most important woman in every child’s life. 🌸

20/05/2026
20/05/2026

At Learning Venue School, learning goes beyond written exams! 📚
Our End of Term Viva Voce & Oral Assessments help students build confidence, communication skills, critical thinking, and real understanding of concepts.
Preparing learners not just for exams — but for life. 🌟

19/05/2026

ماں محبت، قربانی اور بے لوث دعا کا وہ مقدس رشتہ ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔
لرننگ وینیو سکول محمد کیمپس بہادر پور میں مدر ڈے کے موقع پر ایک خوبصورت اور پُرخلوص تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی طور پر ماؤں کو مدعو کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد بچوں کے دلوں میں والدین خصوصاً ماں کی محبت، عزت، خدمت اور فرمانبرداری کا جذبہ اُجاگر کرنا تھا۔ ✨
ماں وہ ہستی ہے جو اپنی ہر خوشی اولاد پر قربان کر دیتی ہے، اور اولاد کی کامیابی ہی اس کی سب سے بڑی خوشی ہوتی ہے۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو صحت، خوشی اور عزت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🌷

"A mother’s love is the first lesson of kindness, respect, and humanity." 💕
Celebrating the unconditional love, sacrifices, and endless prayers of all mothers at Learning Venue School – Muhammad Campus Bahadur Pur.

18/05/2026

لرننگ وینیو سکول ہیڈ مرالہ میں معزز مہمانانِ گرامی ڈاکٹر انیس جہانگیر خان صاحب پی ایچ ڈی سکالر اور
پروفیسر این اے کوکب صاحب نے بطور ماڈل سکول ادارے کا خصوصی وزٹ کیا۔
وزٹ کے دوران انہیں
Early Childhood Education،
Career Counseling،
Life Skills Development،
AI Entrepreneurship اورELE
پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
خصوصی طور پر Rapid class کا وزٹ کروایا گیا جہاں ایسے بچوں پر کام کیا جا رہا ہے جو کسی وجہ سے اپنے مطلوبہ Literacy Levels حاصل نہیں کر پاتے۔ اس جدید اور ہدفی تعلیمی ماڈل کو معزز مہمانوں نے بے حد سراہا اور اسے 21st Century Education کے مطابق ایک مثالی قدم قرار دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایسے ادارے ہی آنے والے دور میں بچوں کو بہتر مستقبل، جدید مہارتیں اور حقیقی کامیابی کی راہ فراہم کر سکتے ہیں۔ ✨📚














17/05/2026

ماں محبت، قربانی، شفقت اور دعا کا وہ عظیم استعارہ ہے جس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔
ایک ماں اپنی اولاد کی کامیابی، خوشی اور بہتر مستقبل کے لیے اپنی ہر خواہش قربان کر دیتی ہے، اسی لیے ماں کا مقام دنیا کے ہر رشتے سے بلند اور محترم ہے۔
اسی عظیم رشتے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے لرننگ وینیو سکول محمد کیمپس بہادر پور میں مدر ڈے کے حوالے سے ایک خوبصورت اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس پروگرام میں ماؤں اور والدین کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا جہاں بچوں نے اپنی معصوم پرفارمنس، محبت بھرے جذبات اور خوبصورت انداز سے اپنی ماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ہمارے قابلِ احترام اساتذہ نے بھی اس تقریب کو نہایت منظم، پُرخلوص اور یادگار انداز میں منعقد کیا تاکہ بچوں کے دلوں میں ماں کی محبت، عزت اور احترام کا جذبہ مزید مضبوط ہو سکے۔
تقریب کے دوران ہر چہرے پر خوشی، محبت اور اپنائیت کے جذبات نمایاں تھے جو اس دن کو مزید یادگار بنا گئے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ ایک عظیم معاشرے کی بنیاد ماں کے احترام اور اس کی بہترین تربیت سے جڑی ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت رکھے اور ان کے سائے کو ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ ❤️








15/05/2026

🌟 فکرِ اقبال سے کردار سازی تک… 🌟
الحمدللہ، Learning Venue School میں Al-Hijra Trust School کی جانب سے معزز مہمان
👨‍🏫 Dr. Anees Jahangir Khan (PhD Scholar on Allama Iqbal)
اور
👨‍🏫 Professor N.A. Kokab
نے خصوصی وزٹ کیا۔
علامہ اقبالؒ کی شاعری، بیت بازی اور فکری تربیت پر مبنی ہماری سرگرمیوں کو بے حد سراہا اور اسکول کے جدید و تربیتی تعلیمی ماڈل کو بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک بہترین قدم قرار دیا۔ ✨
“تعلیم کے ساتھ تربیت” کے سفر میں ایسے حوصلہ افزا الفاظ ہمارے لیے اعزاز ہیں۔ 💙








15/05/2026

🌟 لرننگ وینیو سکول میں Early Childhood Education کے دوران بچوں کو Activity-Based Learning کے ذریعے سیکھنے کے بہترین مواقع دیے جاتے ہیں۔
مختلف تخلیقی اور عملی سرگرمیوں کے ذریعے بچے نہ صرف سیکھتے ہیں بلکہ خود اعتمادی، کریئیٹوٹی اور ذہنی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ جو بچہ خود کر کے سیکھتا ہے، وہی زیادہ بہتر، ذہین اور کامیاب بنتا ہے۔ ✨📚

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Head Marala
Sialkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00