15/10/2024
Annual Mehfil e Milad was celebrated at Shah-e-Hamdan School Dallowali on 11th Rabi Ul Awwal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah-e-Hamdan Schools Network, Shah-e-Hamdan Public School Dallowali Sialkot, Sialkot.
15/10/2024
Annual Mehfil e Milad was celebrated at Shah-e-Hamdan School Dallowali on 11th Rabi Ul Awwal
20/03/2024
31/07/2023
الحمد للّہ شاہ ہمدان پبلک سکول ڈالووالی
میٹرک 2023 کا سالانہ رزلٹ شاندار رہا۔ طلبہ و طالبات نے شاندار نمبروں سے کامیابی حاصل کی ۔
25/03/2022
محترم والدین اور عزیز طلبہ و طالبات:
السلام علیکم، اللہ پاک ہم سب کو اپنی امان میں رکھے ۔ مشکل کی اس گھڑی میں بچوں کی تعلیم کے متعلق سکول انتظامیہ اپنے طور پر بھر پور کوشاں ہے اور پچھلے دس روز سے روزانہ کی بنیاد پر ہوم ورک ڈائری واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی جارہی ہے۔ جو لوگ ابھی تک اس عمل میں شامل نہیں ہوسکے وہ پلیز اپنا واٹس ایپ نمبر اور کلاس نیچے دئیے گئے نمبر پر بھیج دیں تاکہ بچوں کا تعلیمی حرج کم از کم ہو سکے ۔ سکول آفس صبح 9 بجے سے 2 بجے تک کھلا ہوتا ہے اس لیے پلیز آ پ رابطہ کر سکتے ہیں۔
برائے رابطہ : 03216198404