Alkaram Online Quran Education

Alkaram Online Quran Education education information

https://www.freeistar.top/p?0123808390700244921Register and earn dollar
23/01/2025

https://www.freeistar.top/p?0123808390700244921
Register and earn dollar

A money-making website where everyone can withdraw money. No investment is required, just simple operations on your mobile phone can make you rich easily.

03/01/2025
31/12/2024

*حضرت خواجہ محمد دین سیالوی رحمہ الباری*
آپ حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی نور اللہ مرقدہ کے بڑے بیٹے اور ان کے جانشین تھے
حضرت شمس العارفین حقیقت ومعرفت کے جہاں میں نیر تاباں بن کے چمکے علم حکمت اور حقیقت ومعرفت کے چشمے جاری کئے
سیال شریف کی بستی کو آفاق عالم میں عظمت ورفعت کا نشان بنایا
ایسے افراد تیار کئے جو بیک وقت علم و دانش کا کوہ ھمالیہ اور طریقت و حقیقت کے آسماں تھے
اپنے اخلاق عالیہ زھد وتقوی ریاضت و مجاھدہ اور عشق و محبت کے سوز و گداز سے جہان طریقت میں ایک نئی جان پھونک دی
تیرہ سو ھجری میں آپ کا وصال ھوا اس وقت خانقاہ عالیہ سیال شریف کا انتظام وانصرام ذیلی خانقاہوں کی سر پرستی ھزاروں زخمی دلوں کی دلداری اور سب سے بڑھ کر تربیت وتہذیب کے نوری سلسلے کو پوری قوت سے قائم رکھ کر اس کی ترقی اور اس کا اجراء بہت بڑا چیلنج تھا
جسے خواجہ محمد دین سیالوی نے اس ھمت وقوت سے قبول کیا کہ خانقاہی دنیا میں اس کی نظیر اور مثال بہت کم دیکھنے کو ملتی ھے بہت بڑے باپ کا بڑا بیٹا بننا آسان کام نہیں خواجہ محمد دین سیالوی نے اس حقیقت ثابتہ کو پوری رعنائی سے منوا کر دکھایا
خانقاہ عالیہ سیال شریف کی رونق اور عظمت کو چار چاند لگائے
ذکر الٰہی سے معمور ماحول علم و تحقیق سے مالا مال آنگن اور حاضرین و زائرین کی دلجوئی دلداری لنگر کی وسعت خدمت و خیر خواھی آپ رحمہ اللہ کے امتیازات ہیں آپ کا تفصلی تعارف اور تذکرہ پڑھنے کیلئے درج ذیل کتابوں کو دیکھئے
الفور المقال جلد دوم (مولف مرید احمد چشتی )برکات سیال(غلام دستگیر بیخود) ضیائے حرم (بھیرہ شریف)(خصوصی اشاعت 1427 ھجری ماہ رجب المرجب)اور سہ ماھی شمارہ السدید(حضرت خواجہ محمد دین سیالوی "نمبر') آخر الذکر شمارہ خواجہ محمد دین سیالوی رحمہ الباری کے صد سالہ عرس مبارک پہ شائع ھوا جس میں تقریبا تمام مضامین میرے ہیں جو حضرت خواجہ محمد دین سیالوی کی حیات و خدمات کو نمایاں کرتے ہیں
اب یکم اور دو رجب المرجب کو آپ رحمہ اللہ تعالٰی کا 119 واں عرس مبارک خانقاہ عالیہ سیال شریف میں منعقد ھو رھا ھے
*محمد معظم الحق*
*سجادہ نشین خانقاہ معظمیہ معظم آباد*
28 جمادی الثانی 1446ھ
31دسمبر 2024 ،،

سرگودھا بک مارٹ اینڈ سپورٹ سنٹر گرلز کالج روڈ بھلوال
23/09/2021

سرگودھا بک مارٹ اینڈ سپورٹ سنٹر گرلز کالج روڈ بھلوال

04/08/2021

00923024388608

Address

Sialkot

Telephone

+923426875868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkaram Online Quran Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alkaram Online Quran Education:

Shortcuts

Share

Category