Gosha E Durood

Gosha E Durood

Share

This page is under the supervision of Gosha e Darood o Salam of Jamia Naeemia Dulchikay.

12/10/2025

انشــــــــاءاللّٰــــــــهﷻ ۞🤍

Photos from Gosha E Durood's post 03/06/2025

ماہانہ تیرہویں مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ! ✨

علامہ قاری محمد نصراللہ نقشبندی صاحب کی زیر صدارت اور محترم جناب ادریس میر صاحب و رفیق میر صاحب کی زیر سرپرستی محفل ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ میں سولہ کروڑ مرتبہ درود پاک بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں پیش کیا گیا۔

خصوصی خطاب : علامہ قاری محمد ارشد القادری صاحب (مہتمم جامعہ لاثانیہ رضویہ عدالت گڑھ)

02/06/2025

ماہانہ تیرہویں مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ
جس میں سولہ کروڑ درود پاک بارگاہ رسالت ﷺ میں پیش کیا جائے گا۔
خصوصی دعائے مغفرت : شہید محمد ارسلان عارف مرحوم جو جاپان میں حادثے کی زد میں آ کر شہید ہو گئے ان کے لیے خصوصی دعائے مغفرت۔

#عیدالاضحی
#اجتماعی
#درودِابراہیمی #درودشریف Gosha E Durood

Photos from Jamia Naeemia Lasania Dulchikey's post 23/04/2025
14/04/2025

انشــــــــاءاللّٰــــــــهﷻ بفـــــضل خـــــدا و بطــــفیل مصــــطفیٰ ﷺ آٹھ کروڑ مرتبہ درود پاک بارگاہ رسالت ﷺ میں پیش کیا جائے گا۔


#درودوسلام #درودشریف #درودِابراہیمی #نعت

08/04/2025

قاری محمد نصراللہ نقشبندی صاحب کا پُرتپاک استقبال

الحمدللہ! ہمارے محسن و مربی، شیخ و معلم قاری محمد نصراللہ نقشبندی صاحب اپنے تبلیغی و روحانی سفرِ جاپان سے جمعہ کے روز واپس تشریف لا رہے ہیں۔ اسی دن نمازِ جمعہ میں ان کا شاندار استقبالیہ پروگرام جامعہ نعیمیہ لاثانیہ دلچیکے میں منعقد ہو گا۔

تمام محبین، متعلقین، اور اہلِ دل سے گزارش ہے کہ دن 12 بجے بروقت جامعہ تشریف لائیں اور اس روح پرور موقع پر اپنے محبوب استاد کا استقبال کر کے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کریں۔

اللہ تعالیٰ قاری صاحب کی خدمات کو قبول فرمائے اور ہمیں دین سے جڑے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

#رمضان٢٠٢٥ Qari Nasrullah

19/02/2025

الحمدللہ! ہمارے محترم و مکرم استاد گرامی علامہ قاری محمد نصراللہ نقشبندی صاحب اپنے تبلیغی و دینی سفر کے لیے جاپان بحفاظت پہنچ چکے ہیں۔
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں قاری صاحب وہاں کے مسلمانوں کی دینی و روحانی تربیت فرمائیں گے۔ نمازِ تراویح کی امامت کریں گے، درسِ قرآن و حدیث ارشاد فرمائیں گے، اور مختلف دینی و اصلاحی نشستوں میں علم و حکمت کے چراغ روشن کریں گے۔
ہم سب دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اس مقدس سفر کو قبول فرمائے۔ اور انہیں بہترین صحت و عافیت کے ساتھ کامیابیوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔

Photos from Gosha E Durood's post 04/02/2025

عظیم الشان مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ
03 فروری 2025 گوشۂ درود و سلام ﷺ میں منعقد ہوئی جس میں گوشۂ درود کی تاریخ کں سب سے زیادہ درود پاک تقریباً 4 کروڑ مرتبہ درود پاک پیش کیا گیا۔

زیر قیادت: علامہ قاری محمد نصرالله نقشبندی صاحب (مہتمم جامعہ نعیمیہ لاثانیہ دلچیکے اگوکی سیالکوٹ)
خصوصی خطاب : علامہ محمد قاسم شاہین صاحب لیکچرار گرینڈ ایشئین یونیورسٹی سیالکوٹ
خصوصی آمد : علامہ صاحبزادہ محمد عزیر محمود نقشبندی صاحب (ناظم اعلیٰ مدرسہ لاثانیہ انوار القرآن)

#درودشریف Jamia Naeemia Lasania Dulchikey

02/02/2025

انشاءالله العظیم ایک مرتبہ پھر گوشۂ درود و سلام ﷺ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹارگٹ 4 کڑور مرتبہ درود پاک بارگاہ رسالت ﷺ میں پیش کیا جائے گا۔

تمام احباب ضرور تشریف لائیں۔
بمقام : گوشۂ درود و سلامﷺ

#درودشریف

Photos from Gosha E Durood's post 06/01/2025

آٹھویں عظیم الشان ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ میں ایک مرتبہ پھر تین کڑور مرتبہ درود پاک بارگاہ رسالت ﷺ میں پیش کیا گیا۔

خصوصی خطاب : علامہ قاری غلام حسین صاحب
زیر صدارت: علامہ قاری محمد نصرالله نقشبندی صاحب

#درودشریف @

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Model Town
Sialkot
052