20/07/2024
میرا صرف یہی ایک فیس بک اکاؤنٹ ہے اور اس کے علاوہ میرا کوئی دوسرا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ میں نے کبھی بھی کسی مذہب یا قومی ادارے کے خلاف کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی کسی کی دل آزاری کی ہے۔ میرے نام سے بنے کسی بھی فیک اکاؤنٹ کا میں ذمہ دار نہیں ہوں۔
میری درخواست ہے کہ میرے تمام دوست اور احباب میرے اس فیس بک اکاؤنٹ کے علاوہ کسی بھی اکاؤنٹ سے موصول ہونے والی فرینڈ ریکوئسٹ کو قبول نہ کریں۔
آپ کی تعاون کا شکریہ۔"