Someone said
چھٹیوں کی چاند رات 🌙
T for Teacher
IQRA RASHEED
Govt school teacher | PST| Biology teacher
Purpose is to provide Quality education
📍Sialkot
20/05/2026
Ece room ki renovation start ho g*e ha
Summer vacations loading😅 DTE Punjab DSD School Education Department, Government of the Punjab @
18/05/2026
دو حرفی جوڑ
Har cheez ki photo 😭 DTE Punjab DSD School Education Department, Government of the Punjab
14/05/2026
"اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں بے پناہ سکون اور برکتیں پوشیدہ ہیں۔ جب ہم محبت اور یقین کے ساتھ اپنے رب کو پکارتے ہیں، تو زندگی کی مشکلیں آسان ہونے لگتی ہیں اور دل کو ایک عجیب سا اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ آئیے، اللہ کے پیارے ناموں کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں اور اپنی دنیا و آخرت کو سنواریں۔ 🤲✨
#اللہ #ذکرِالٰہی #سکونِ_قلب "
13/05/2026
حروف تہجی کے بعد توڑ جوڑ کی پریکٹس
Kg class
ابھی مزید بہتری کی ضرورت ہے۔۔
11/05/2026
Hey students do you wish motherscday to your mums ?
پرائیوٹ اسکول لٹل سکالر کی عمارت کی چھت گرنے سے کئی بچے ملبے تلے دب گئے۔ افسوسناک واقعے میں تین معصوم بچوں کی شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ سات بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
سانحہ ڈیرہ غازی خان😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Sialkot