Yets Academy

Yets Academy

Share

Join us at Yets Academy, where your journey to success begins.

Our experienced faculty, state-of-the-art facilities, and innovative curriculum work in harmony to inspire a passion for lifelong learning and academic excellence.

23/10/2024

Join us for the bright future 03468030090

03/10/2024
18/08/2024

Control your habits otherwise they start control you.

18/08/2024

کابل میں اک شخص خاتون کو سائیکل پر بٹھا کر لے جا رہا تھا۔ ناکے پر کھڑے ایک اہلکار نے انہیں روکا اور پوچھ لیا
"یہ خاتون آپ کی کیا لگتی ہے"؟
اس شخص نے جواب دیا
"ان کا سسر میرے سسر کا باپ ہے"
کہا جاتا ہے وہ اہلکار سوچتے سوچتے پاگل ہوگیا کہ امریکہ کو شکست دینا تو آسان تھا
‏لیکن یہ خاتون اس شخص کے لئے محرم ہے یا نامحرم، یہ جاننا ایک معمہ ہے ۔
اب میری طرف سے عقل مند لڑکیوں اور لڑکوں کو بھی دعوت ہے کہ آئیں اور بتائیں کہ کونسا رشتہ ہے 🙄
تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو😎

17/08/2024

If all negativity around you, make your mindset positive.

12/08/2024

کچھ لوگ اللہ ربّ العزت ہماری زندگی میں لے کر آتا ہے۔ جن کے آنے سے پہلے والی زندگی آنے کے بعد والی زندگی سے بلکل بدل جاتی ہے۔ ہم ان جیسے کبھی نہیں بن سکتے لیکن یہ لوگ ہمارے لیے ایک ہیرو ایک آئیڈیل بن جاتے ہیں۔ ایسے سچے، ایماندار، زہین، صادق، امین، اور جتنے بھی ہم الفاظ کا چناؤ کریں کم ہیں۔
سر علی حسن صاحب
یہ میرے سب سے زیادہ پسندیدہ استاد ہیں۔ مجھے آج اور ہمیشہ تک فخر ہے اور رہے گا۔ محبت، وفاداری، سچائی راست بازی، ہمیشہ بڑا سوچنا، ہمیشہ محنت کرتے رہنا ، کبھی مایوس نہ ہونا، اپنا کام ہمیشہ ایمانداری سے کرنا،اپنی نظریں جکائے رکھنا، ہمیشہ دوسروں کو امید دلانا یہ وہ اوصاف ہیں جو صرف چند ایک لوگوں میں موجود ہیں۔ میری دعائیں اور میری وفائیں آپکے ساتھ رہیں گی ہمیشہ
اور اللہ ربّ العزت ہمیشہ ہی آپکو سر بلند رکھے سر سبز رکھے اور خوشحال رکھے۔😊

11/06/2024

college Sialkot
Pre first year classes
Lecture Chemistry
Date 11-06-2024
Topic Born Haber Cycle

27/05/2024

Introduction of
Student Welfare Society

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


#yetsacademysialkot
Sialkot
SIALKOT