Small scientist big dreams
The Bright way school system
The BRIGHT WAY school system
ہمارے اسکول میں عید ملن پارٹی کی خوبصورت تقریب 🌙✨
بچوں اور اساتذہ نے مل کر خوشیوں بھرا دن گزارا ❤️
یہ لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے 🤗
اللہ ہم سب کو خوشیاں بانٹنے کی توفیق دے 🤲
عید مبارک! 🌙
31/01/2026
A warm welcome to our newly admitted students at The Bright Way School
22/01/2026
🎓 داخلہ مفت | 📚 کتابیں مفت
نئے طلباء خوش آمدید 🌱
The Bright Way School میں آپ کا سفر روشن مستقبل کی طرف شروع ہو گیا ہے۔ 📚✨
الحمدللہ!
Private Schools Association Sialkot کے سیرت النبی ﷺ مقابلے میں
The Bright Way School کی ذہین طلبہ نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرکے
ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا! 🌙✨
یہ کامیابی بچوں کی محنت، والدین کے اعتماد
اور ہمارے اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
ماشاءاللہ👏❤️
29/11/2025
🌟 The Bright Way School — ایک اور شاندار کامیابی! 🌟
Private Schools Association Sialkot کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیرت النبی ﷺ مقابلہ آج بفضلِ خدا کامیابی سے مکمل ہوا۔
الحمدللہ!
🎉 The Bright Way School کی ذہین اور محنتی طلباء نے اس مقابلے میں
🏆 پہلی (1st) اور
🥈 دوسری (2nd)
پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف اپنے اساتذہ، والدین اور اسکول کا سر فخر سے بلند کیا ہے بلکہ ثابت کیا کہ محنت، لگن اور سیرتِ طیبہ ﷺ سے محبت کامیابی کا اصل راز ہے۔
📚 ہم اپنے محنتی اساتذہ، والدین اور پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی رہنمائی اور محنت نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔
❤️ The Bright Way School
"علم، کردار اور روشن مستقبل کی ضمانت"
01/02/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Lap Zon Surgicals, Chand Ali
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sandal Street Roras Road Muzaffarpur
Sialkot
51310