16/03/2024
Al Rimsha Quran Academy
Mera name Rimsha hai. Ma aik Aalima teacher hu .
Agr kisi mery sister ny ya bhai ny Quran or Deen ki taleem hasil krni ho to contact kr skty hain num 03098777453
16/03/2024
16/03/2024
Contact At:03098777453
16/03/2024
Contact at:03098777453
16/03/2024
Cotact at: 03098777453
13/03/2024
Cotact At:03098777453
11/03/2024
اللّٰہ تعالٰی قرآن مجید کی سورت البقرہ میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ”کیاتم نہیں جانتے کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی صرف اللّٰہ کے لیے ہے۔اور اللّٰہ کے سوا نہ تمہارا کوٸ دوست اور نہ کوٸ مددگار۔
اور خدا کا قرب حاصل کرنے کابہترین ذریعہ نماز اور قرآن ہے۔یہ ہمارے لیے خدا کے حضور حاضر ہونے کے بہترین وسیلے ہیں۔تاکہ قیامت کے روز حضور پاکﷺکی سفارش بھی ہمارے حق میں قبول و منظور ہو کیونکہ اگر ہم قرآن کو نہیں پڑھیں گے تو اس روز حضورپاکﷺبھی عرض کریں گے ”اے میرے مولا میری قوم نے قرآن کو چھوڑ دیا تھا۔اور قرآن پاک کی تلاوت کے لیے تلفظ کا درست ہونا زیادہ ضروری ہے۔
رابطہ نمبر:03098777453
11/03/2024
کتابیں انسانوں کی بہترین دوست ہیں مگر سب سے بہترین دوست قرآن مجید ہے ۔قرآن وہ بہترین ساتھی ہے جو مشکل وقت میں بھی ساتھ نبھاتی ہے ۔انسان کتنے ہی دکھ درد میں یا مشکلات میں مبتلا کیوں نہ ہو قرآن وہ ساتھی ہے کہ جو ہر خوشی غمی دکھ مصیبت مشکلات غرض کہ ہر موقع پر ساتھ نہیں چھوڑتی۔جہاں سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں وہاں ایک قرآن ساتھ نبھاتا ہے۔اس قرآن کو اپنی زندگی کا راہنمانإیں اور قرآن کو درست تلفظ سے پڑھنا سیکھیں۔
کیونکہ اس کے متعلق حضور پاکﷺکا ارشاد ہے کہ” قرآن غلط پڑھنے والے پر قرآن خود لعنت کرتا ہے۔“
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03098777453 شکریہ۔
11/03/2024
قرآن مجید ایک معزز اور عزت والی کتاب ہے۔ جو بندے اور رب کے درمیان تعلق کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ انسانوں کی رہنماٸ کے لیے نازل کی گٸ ہے۔ قرآن مجید 114 سورتوں پر مشتمل ایک جامع کتاب ہے۔یہ کتاب قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ یہ اس صورت میں ہو گا اگر ہم اس کتاب کو مضبوطی سے تھامے رکھیں۔
اس لیے جو بھی بھاٸ یا بہن قرآن سیکھنا چاہتا ہے اس نمبر پر رابطہ کریں 03098777453 شکریہ۔
11/03/2024
”تم میں سے بہتر ہے وہ شخص جو قرآن سیکھے اور اسے دوسروں کو سکھاۓ“
س حوالے سے ایک حدیث جس کا مفہوم ہے کہ اللّٰہ تعالٰی اسی قرآن کی بدولت قوموں کو اٹھاۓ گا،ترقی دے گا،عروج بخشے گا،انہیں اس دنیا میں بلندی سے سرفراز فرماۓ گااور اسی کتاب کو چھوڑنے کے باعث قوموں کو ذلیل و خوار کرے گا ہمارے موجودہ حالات میں ہمارے لیے بڑی قابل توجہ بات ہے دنیا میں ہماری ذلیل و رسواٸ کی حد نہیں ہے .
یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم نے کبھی اپنے عروج و زوال کے ادوار کی طرف نظر تک نہیں کی. ہم تو اپنے ماضی سے بالکل منقطع ہو کر رہ گۓ .
کس کو یہ معلوم ہے کہ ایک وقت وہ بھی تھا کہ جب بنو امیہ کی فوجیں پورے سپین کو اپنے قدموں تلے روندتی ہوٸ عین فرانس کے قلب میں پہنچ گٸ تھی اور ایک وقت وہ بھی تھا کہ ترک افواج پر پورا مشرقی یورپ فتح کرنے کے بعد اٹلی کے دروازوں پر پہنچی ہوٸ تھی۔
کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے!
وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا
لیکن آج ہم ذلت و رسواٸ کی چکی میں پس رہے ہیں۔ہر طرف سے ہمیں خطرات و خدشات نے گھیرا ہوا ہے۔مسلمان اگر دینی اور دنیاوی چیثیت سے تباہ ہو رہے ہیں تواس کے دو سبب ہیں ایک قرآن کو چھوڑ دینا دوسرا ان کے آپس کے اختلافات۔
اگر ہم قرآن سے اپنارشتہ قإم رکھیں گے تو ہم دین و دنیا دونوں میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں.
مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03098777453 شکریہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot