Tarteel Ul Quran

Tarteel Ul Quran TarteelulQuran is an online Quran learning institute.We teach Quran with Maqamat & Tajweed.Contact us Contact no. +923159400869

*پیج کا مقصد تلاوت کی مشق و مقامات و علم قرآءت و تجوید کے اصول سیکھانا اور عام کرنا ہے*
آن لائن قرآن پاک یا کورسز پڑھنے اور سیکھنے کے لیے انبکس یا ایڈمن کے نمبر پر رابطہ کریں. CEO of Tarteel ul Quran Academy is Mr. *Ubaid UR Rehman* a best teacher for online learning quran.

08/05/2026

امام رافعی نے اپنی امالی میں تحریر کیا ہے کہ چونکہ انبیاء کا خواب بھی وحی ہوتا ہے اس لئے صحیح بات یہی ہے کہ قرآن سارے کا سارا حالت بیداری میں نازل ہوا.

(الاتقان ، نوع خامس ، صفحہ نمبر ۷۱)

26/02/2026

بچے کی تجوید سن کے آئمہ حرمین شریفین بھی حیرت زدہ 🖤

25/02/2026

یخ نے بچے کو کہا کہ اللہ کے نبی کا فرمان ہے کہ راستے پر بیٹھنا اچھی بات نہیں اس سے بچو اور ساتھ والے شخص نے کہا کہ کہیں اور جا کر کھیلو. بچے نے آگے سے بخاری کی پوری روایت شیخ کو سنائی جس پر شیخ حیرت میں رہ گیا ، کیا ایمان افروز منظر ہے ❤️

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: " راستوں پر بیٹھنے سے بچو"، لوگوں نے عرض کی اے اللہ کے رسول! وہاں بیٹھنا ہماری مجبوری ہے،(کیونکہ ان کے علاوہ ہمارے لئے بیٹھنے اور ایک دوسرے سے ملاقات کرنے کی جگہ ہی نہیں ہے) تو اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا : اگر وہاں بیٹھنا مجبوری ہے تو پھر راستہ کا حق بھی دو، لوگوں نے عرض کی: راستہ کا کیا حق ہے؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " نگاہ نیچی رکھنا، ( گزرنے والوں کو) تکلیف نہ دینا، سلام کا جواب دینا، بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا"۔ (بخاری)

19/02/2026

❤️

یہ تصویر سن 1989ء کی ہے۔شیخ شحاتؒ اور شیخ بسیونی ایران کے ایک برفیلے علاقے میں برفباری کے دوران ایک دوسرے پر برف اچھالتے...
23/01/2026

یہ تصویر سن 1989ء کی ہے۔
شیخ شحاتؒ اور شیخ بسیونی ایران کے ایک برفیلے علاقے میں برفباری کے دوران ایک دوسرے پر برف اچھالتے ہوئے کھیل رہے ہیں۔

#نيازمحمدياسر

19/01/2026

اللہ 🖤

08/01/2026

بہت بزرگ ، بہت فیض رساں ہے، وہ (پروردگار) جس کے ہاتھ میں عالم کی پادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔یہ اُس مشاہدے کا بیان ہے کہ جب اِس کائنات کی نشانیوں پر غور کیا جائے تو ہر عاقل اور صاحبِ فکر انسان کے سامنے یہ حقیقت آجاتی ہے، اور وہ یہ ماننے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ کائنات کا خالق نہ کھلنڈرا ہے، نہ غیر ذمہ دار، اور نہ محض محرّکِ اوّل کہ جس سے ایک حرکت تو صادر ہو گئی، لیکن اُس حرکت کے نتائج سے اسے کچھ بحث نہیں؛ اور نہ ہی وہ ایک خاموش علّتُ العلل ہے جس کو اپنی معلولات سے، علت ہونے کے سوا، کوئی اور واسطہ نہیں – جیسا کہ بعض فلاسفہ اور سائنس دانوں نے سمجھا ہے – بلکہ وہ نہایت بزرگ، بہت فیض رساں، اور اس کے ساتھ بے پناہ قدرت والا بھی ہے۔ چنانچہ عالم کے خیر و شر سے وہ نہ غیر متعلق ہو سکتا ہے اور نہ اُسے کسی انجام تک پہنچانا اُس کے لیے کچھ مشکل ہے۔

05/01/2026
05/01/2026

نھوند 🖤

25/12/2025

امیر النغمات سلطان القراء قاری والعالم الاول الشیخ محمود الشحات انور حفظہ اللّٰہ تعالیٰ 🌹🌹🌹

Address

Fateh Gr Road
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarteel Ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tarteel Ul Quran:

Shortcuts

Share