10/03/2026
`📚 بنیــــادی عــــربی کــــورس — اب بالکل مفت 📚`
*کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ قرآنِ کریم کو سمجھ کر پڑھ سکیں؟*
*کیا آپ کی خواہش ہے کہ نماز میں پڑھی جانے والی سورتیں اور تلاوت کی جانے والی آیات آپ کو خود سمجھ آئیں؟*
*ہم سب قرآن کی تلاوت تو کرتے ہیں، لیکن دل کی حقیقی تبدیلی اور زندگی کا انقلاب اُس وقت آتا ہے جب ہم قرآن کو سمجھ کر پڑھتے ہیں۔*
*اسی مقصد کے لیے ہم نے بنیادی عربی کورس کا اہتمام کیا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ قرآن کو سمجھنے کی طرف قدم بڑھا سکیں۔*
*🌙 رمضان المبارک کے بابرکت دنوں میں ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ کورس اب بالکل مفت کر دیا جائے.*
*تاکہ کوئی بھی شخص صرف فیس کی وجہ سے اس علم سے محروم نہ رہ جائے۔*
`🎀 مدت:`
*23 رمضان سے 27 رمضان*
*⏰ روزانہ صرف ایک گھنٹہ*
*یعنی صرف چند گھنٹے دے کر آپ عربی زبان کی بنیادی سمجھ حاصل کر سکتے ہیں اور قرآن کو سمجھنے کی طرف ایک اہم قدم اٹھا سکتے ہیں۔*
*✨ یہ کورس نہایت آسان اور منظم انداز میں ترتیب دیا گیا ہے تاکہ ہر شخص آسانی سے سیکھ سکے۔*
`📌 اگر آپ اس بابرکت موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں:`
*📱 0305-1726099*
`🔗نیز دیے گئے لنک پر کلک کر کے آپ ایڈ ہو سکتے ہیں.`
https://chat.whatsapp.com/Bb9nSoustQHJ9j5haVXE2K
*🌸 آئیے اس رمضان کو واقعی قرآن کا مہینہ بنائیں۔*
*قرآن کو صرف پڑھیں نہیں… سمجھیں بھی۔*
`جزاکم اللّٰه خیراً کثیراً وأحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ 🤍`