28/01/2026
TAHIRI LIFECARE HOSPITAL.
OPENING SOON!
Founder of TAHIRI FOUNDATION PAKISTAN Khwaja M Tahir Al Maroof Mehbbob Peer Sajjan Sain. They have mission to educate the People and do work for human.
28/01/2026
TAHIRI LIFECARE HOSPITAL.
OPENING SOON!
تمام اہل محبت کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج طاہری فاونڈیشن سیالکوٹ پر مغرب تا عشاہ محفل ذکرومراقبہ منعقد کی گئی ہے
محفل میں تلاوت ونعت و منقبت اور نصیحت کے بعد مراقبہ ہوگا
آخر میں لنگر کا احتمام بھی ہوگا انشااللہ ۔
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ نئے دوستوں کو بھی ساتھ لے کر آیئں ۔
منجانب :طاہری فاونڈیشن برانچ جماعت اصلاح المسلیمین سیالکوٹ