Ghazali Academy of Science and It Butter Sialkot

Ghazali Academy of Science and It Butter Sialkot

Share

Ghazali Academy of Science and IT aims to bring change in traditional way of teaching.

03/08/2025

گاؤں بٹر میں ٹاپ پوزیشن۔ شکر الحمدالله رب العالمین۔

09/03/2024

گاؤں بُٹر کے رہائشیوں کے لئے بے مثال درسگاہ۔ جماعت نہم سائنس (بیالوجی / کمپیوٹر)، آرٹس انگلش میڈیم میں داخلہ جاری ہے۔

09/08/2023

اس وقت ایک خاص قسم کا فراڈیا گروہ سرگرم ہے جو فیس بک پر آپ کی فیک آئی ڈی بناتاہےاور آپکے قریبی لوگوں کو کہتا ہے کہ ایمرجنسی میں ہوں کچھ رقم jazzcash یا easypaisa مانگتا ہے۔ کبھی بھی کسی کو فیس بک کے ذریعے ہونے والے رابطے سے پیسے نا بھیجیں۔ اس حوالے سے Jazz4G کی طرف سے مثبت اقدام کی ضرورت ہے۔ سڑکوں پر کھڑے فراڈیے فری سم بیچتے ہوئے آپ کے نام ایک سے ذائید سمز رجسٹر کر لیتے ہیں اپکو ایک دے دیتے ہیں باقی اپنے پاس رکھتے ہیں پھر ایسی سمز فراڈیے استعمال کرتے ہیں۔ آپ اپنی سمز کی تعداد خود چیک کر سکتے ہیں ۔ 668 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے بھیجیں آپکو پتہ چل جائے گا کتنی سمز رجسٹرڈ ہیں۔ نوٹ کبھی بھی آپ سے کوئی فیس بک پر رابطہ کرے اور پیسے مانگے تو فوری طور پر سمجھ لیں فراڈیا ہے۔

عتیق الرحمان۔

11/05/2023

یکم جون تک داخلہ ہو سکتا ہے۔

06/03/2023
06/09/2022

31/08/2022

الحمدللہ گاؤں بٹر میں ٹاپ۔ نوٹ جعلی رزلٹ لگانے والوں کا خصوصی خیال رکھیں۔ کیونکہ اب جعلی رزلٹ رکشوں سے چرا چرا کے لگانے والے منہ چھپائیں گے۔ انشاءاللہ۔

28/08/2022

غزالی کمپیوٹر لیب بٹر میں نئے بیچ میں داخلوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ داخلہ پہلی 20 نشستوں پر دیا جائے گا۔ لڑکوں اور لڑکیوں کی الگ الگ کلاسز ۔ تفصیلات اس پوسٹ کے پہلے کمنٹ میں . داخلہ فارم حاصل کرنے کے لئے غزالی اکیڈمی وزٹ کریں یا واٹس ایپ کریں: 03013232300

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Rahmani Road Butter
Sialkot
51310