GGH/S Muslim Ramtalai Sialkot

GGH/S Muslim Ramtalai Sialkot "Established in 1950 with devoted and inspiring staff to empower minds through free education📚🌎"

وہ نبیوں میں رحمت، لقب جن کا طٰہٰوہ محبوبِ حق، نام جن کا محمد ﷺدرود اُن پہ، سلام اُن پہ، ہر دمجنہیں رب نے چنا، نام جن کا...
26/08/2026

وہ نبیوں میں رحمت، لقب جن کا طٰہٰ
وہ محبوبِ حق، نام جن کا محمد ﷺ
درود اُن پہ، سلام اُن پہ، ہر دم
جنہیں رب نے چنا، نام جن کا محمد ﷺ 🌙✨

🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ ✨🌙گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مسلم رامتلائی میں عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر محفلِ میلاد کا انعق...
26/08/2026

🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ ✨🌙
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مسلم رامتلائی میں عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات اور اساتذہ نے عقیدت و محبت کے ساتھ شرکت کی۔ 💚
محفل میں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، اخلاقِ حسنہ اور تعلیماتِ مبارکہ کو اجاگر کیا گیا۔
اللّٰہ پاک ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت اپنے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻💚

"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور محکمہ تعلیم کی خصوصی ہدایت پر، ہم اپنے اسکول میں بچوں کی آمد پر ان کا پرخلوص استقبا...
26/08/2026

"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور محکمہ تعلیم کی خصوصی ہدایت پر، ہم اپنے اسکول میں بچوں کی آمد پر ان کا پرخلوص استقبال کرتے ہیں۔ ایک نئی شروعات اور بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ خوش آمدید

✨ Welcome Back, Dear Students! We’re so happy to see you again!
26/08/2026

✨ Welcome Back, Dear Students! We’re so happy to see you again!

گورنمنٹ مسلم گرلز ہائی سکول رامتلائی سیالکوٹ کی جانب سے ہمارے تمام معزز والدین، پیارے طلبہ و طالبات اور ہمارے معزز سوشل ...
14/08/2026

گورنمنٹ مسلم گرلز ہائی سکول رامتلائی سیالکوٹ کی جانب سے ہمارے تمام معزز والدین، پیارے طلبہ و طالبات اور ہمارے معزز سوشل میڈیا فالوورز کو 79واں یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ 💚
آئیے اس آزادی کی قدر کرتے ہوئے علم، اتحاد، محنت اور کردار کے ذریعے اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کا عہد کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
منجانب: پرنسپل و جملہ سٹاف
Govt. Muslim Girls High School Ramtalai, Sialkot

آزادی کے پُرمسرت موقع پر سیالکوٹ قلعہ میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں اسٹیشن کمان...
14/08/2026

آزادی کے پُرمسرت موقع پر سیالکوٹ قلعہ میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں اسٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر وقار خان، ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق اور چوہدری فیصل اکرام MPA سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
یہ خوبصورت اجتماع وطنِ عزیز سے محبت، اتحاد اور جذبۂ حب الوطنی کی عکاسی کرتا رہا۔ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Honouring the Leadership of the District Education Authority
14/08/2026

Honouring the Leadership of the District Education Authority

A Proud Display of Discipline & Patriotism
14/08/2026

A Proud Display of Discipline & Patriotism

14/08/2026

Celebrating 79 Years of Independence at Sialkot Qila 🇵🇰
A proud day of patriotism, unity and national spirit.

الحمدللہ! 🌸ہمارے اسکول کا دسویں جماعت کا بورڈ رزلٹ شاندار رہا۔ یہ کامیابی ہمارے طلبہ، اساتذہ، معزز پرنسپل اور والدین کی ...
06/08/2026

الحمدللہ! 🌸
ہمارے اسکول کا دسویں جماعت کا بورڈ رزلٹ شاندار رہا۔ یہ کامیابی ہمارے طلبہ، اساتذہ، معزز پرنسپل اور والدین کی محنت، لگن اور تعاون کا ثمر ہے۔
اس کامیابی پر سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو ہمیشہ ترقی، کامیابی اور عزت سے نوازے۔ آمین۔ 🌹📚

Address

Sialkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGH/S Muslim Ramtalai Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share