17/12/2025
16 دسمبر: زخم جو کبھی نہیں بھرے گا، یادیں جو ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ 💔🇵🇰
آج ہم نے اپنے اسکول میں اے پی ایس (APS) پشاور کے ننھے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ علم کا سفر رکنا نہیں چاہیے۔ ان معصوموں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔
ہمارے اسکول کی جانب سے ایک چھوٹی سی کاوش، اس عزم کے ساتھ کہ ہم جہالت کے اندھیروں کو علم کی روشنی سے مٹا دیں گے۔
👇 پوری ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں 👇
"اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے ویڈیو کو Share ضرور کریں۔"
"مزید ویڈیوز کے لیے ہمیں ٹک ٹاک پر فالو کریں:
TikTok · GHS GONDAL 151 likes, 11 comments. “16 December Black Day”
05/12/2025
05/12/2025