Pak Standard Public School pacca garha Sialkot

Pak Standard Public School pacca garha Sialkot I am a teacher.

فِي أَمَانِ ٱللّٰهِ
01/02/2026

فِي أَمَانِ ٱللّٰهِ

صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
01/02/2026

صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

01/02/2026

اپنے دوست کو اتنے ہی راز بتاؤ کے کل کو اگر وہ تم سے دشمنی پر آمادہ ہو تو
تمہیں کوئی نقصان نہ پہنچا سکے۔

31/01/2026

جب زبان "اللّٰہ" کہتی ہے، تو دل سکون پاتا ہے
اور روح کو قرار آتا ہے۔
ذکر صرف الفاظ نہیں… یہ دل کی دوا، اور روح کا نور ہے۔
ذکر وہ کنک ہے، جو ہر غم کو نرم کر دیتا ہے۔

31/01/2026

*زندگی ہمیشہ ویسی نہیں ہوتی !*
*جیسی ہم چاہتے ہیں۔۔۔۔*
*کبھی سب کچھ ہمارے مطابق نہیں ہوتا مگر جو زندگی ہمیں ملی ہے اسے شکر کے ساتھ قبول کرنا چاہیے۔ حالات چاہے* *جیسے بھی ہوں ان میں خوبصورتی تلاش کرنا اور مسکراتے رہنا زندگی ہے

31/01/2026

*مختصر سا قیام ہےاور بس۔۔۔۔*
*ہم یادیں چھوڑ کے چلے جائینگے۔۔۔۔*

31/01/2026

!بارش کی طرح بنو
جب آئے تو لوگ خوش ہوں جب برسے تو فائدہ دے
جب رخصت ہو تو اپنا اثر چھوڑ جائے
اور جب نہ ہو تو لوگ اس کی کمی محسوس کریں

31/01/2026

اپنے الفاظ کے غلام بننے سے بہتر ہے کہ اپنی خاموشی کے حکمران بن جائیں۔

31/01/2026

‏خدا نے چیزیں استعمال اور
لوگ محبت کے لیے بنائے ہیں
لیکن اشرف المخلوقات
چیزوں سے محبت اور لوگوں کو استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں‎

30/01/2026

🥰

30/01/2026

💯

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Standard Public School pacca garha Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category