اُخت عبداللّٰہ

اُخت عبداللّٰہ Calligrapher | Instructor | Writer | Photographer 🩷🤍
الحمدللہ کثیرا ✨💞

یہ کرم ہے تیری یاد کامجھے یاد آنے کا شکریہشکراً یا ربی🫀🤍ربنا تقبل منا✨💫
12/05/2026

یہ کرم ہے تیری یاد کا
مجھے یاد آنے کا شکریہ

شکراً یا ربی🫀🤍
ربنا تقبل منا✨💫





12/05/2026





ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ و الحمدللہ کثیرا کثیرا کثیرا 🫀
12/05/2026

ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ و الحمدللہ کثیرا کثیرا کثیرا 🫀





♥️♥️♥️
12/05/2026

♥️♥️♥️




09/05/2026

مشق🫀
خط النسخ💫





"اس جنت کی صفت (جس کا وعدہ پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے) یہ ہے کہ اس میں ایسے پانی کی نہریں ہیں جو کبھی خراب نہیں ہوتا، اور ...
07/05/2026

"اس جنت کی صفت (جس کا وعدہ پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے) یہ ہے کہ اس میں ایسے پانی کی نہریں ہیں جو کبھی خراب نہیں ہوتا، اور ایسے دودھ کی نہریں ہیں جس کا مزہ نہیں بدلتا، اور ایسی شراب کی نہریں ہیں جو پینے والوں کے لیے لذیذ ہے (جس میں سرور تو ہے مگر نشہ یا سردرد نہیں)، اور ایسے صاف ستھرے شہد کی نہریں ہیں۔ ان کے لیے وہاں ہر قسم کے پھل ہیں اور ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے۔(کیا یہ لوگ) ان جیسے ہو سکتے ہیں جو ہمیشہ آگ میں رہنے والے ہیں؟ اور جنہیں کھولتا ہوا گرم پانی پلایا جائے گا جو ان کی آنتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا۔"

Address

Punjab
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اُخت عبداللّٰہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share