SB Skills HUB

SB Skills HUB

Share

Welcome to SB Skills Hub - your destination for professional training and development.

22/08/2024
19/08/2024

confront your fears with courage and confidence! Happy Working.





03/08/2023

میری کوشش تو یہی ہے کہ یہ معصوم رہے۔
مگر دل ہے کہ سمجھدار ہوا جاتا ہے۔

04/07/2023

الحمدللہ شدید گرمی کے بعد موسم یکدم ہی بہت اچھا ہو گیا ہے۔اچھے موسم میں بات بھی اچھے سے سمجھ آ جاتی ہے۔اسی لئے بار بار آپ سب کو یاد دلاتی رہتی ہوں کہ ای
کامرس فیوچر ہے۔سیکھ لیں ابھی وقت ہے اچھا کمایں گے تو آپ بھی خوش اور مطمئن ہوں گے اور آپکے اپنے بھی۔

یہ جو نیچے دیا گیا رزلٹ آپکو نظر آ رہا ہے یہ ہمارے صرف ایک سٹور کے بس گزرے ہوئے کل کے کچھ گھنٹوں کی سیلز ہیں۔ایڈ رزلٹس اور ٹائم آپکو سکرین شارٹ سے اندازہ ہو رہا ہو گا۔اصل میں This is the power of ecommerce businesses.اچھا ایک اور بات فرض کریں اگر ہم اس سیلز کا صرف ٪50 بھی ڈیلیور کرتے ہیں پھر بھی میں ان تقریبآ پانچ گھنٹوں میں 60000 کا پرافٹ کما گئ ہوں۔
ہے نا سمجھنے والی بات یعنی پانچوں گھی میں۔

آپ تھوڑے ہی وقت میں کم اخراجات کے ساتھ بہت اچھے انکم رزلٹس جنریٹ کر سکتے ہیں۔اور جب دوکان اپنی ہو اور اپنے ہی ملک میں ہو تو کام بھی اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔
تو سوچنا چھوڑ یں کرنا سٹارٹ کریں۔
کیونکہ سیکھو گے نہیں تو کماؤ گے کیسے۔

عاطفہ نوشین
سی ای او
ایس بی سکلز ہب

30/06/2023

عید مبارک

22/05/2023

اے اللہ
ہم پناہ مانگتے ہیں شیطان کے شر،حاسدین کے حسد اور بری نظر اور تہمت لگانے والوں سے۔رب العالمین آ پ دلوں اور نیت کے احوال خوب جانتے ہیں اور بےشک آپ سے بہتر کوئ جاننے والا نہیں ہے۔اللہ پاک ہمارے تمام معاملات میں آسانیاں عطا فرما اور ہمیں خیر تقسیم کرنے والوں میں شامل کر دے اور ہمیں دین و دنیا میں کامیابی اور فلاح عطا فرما۔
آمین ۔

21/05/2023

اسلام علیکم
آج ویک اینڈ ہے۔سکون کریں اچھی بات ہے ۔لیکن اس سکون کی قیمت آنے والے وقت میں آپکی اور آپکے اپنوں کی بے سکون اور مشکل زندگی ہے تو خدارا محنت کریں۔خود کو سکل اپ کریں ڈیجیٹل سکلز پہ اپنی پرسنل ڈیویلپمنٹ پہ توجہ دیں۔ہماری زندگی ہم نے خود بنانی ہے اردگرد کے حالات سے اتنا تو اندازہ ہو گیا ہے کہ کوئ مسیحا بھی آجائے تو جس کھائ میں ہم لوگ گرے یا گراے جا چکے ہیں اس سے نکلنے میں شائد ایک عرصہ لگ جائے ۔اپنی آنے والی جنریشنز کے لئے سوچیں جس نے جو کرنا تھا کر گیا ہم انکے لئے کیا بیج بو رہے ہیں۔
اپنا وقت ضائع نہ کریں۔محنت اور کوشش کرنے سے آپ جو چاہیں حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
اللہ ہم۔سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین۔

عاطفہ وسیم
سی ای او
ایس بی سکلز ہب

27/04/2023

Social Media Marketing
Sb hub skills
کی جانب سے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کورس کروایا جا رہا ہے آج ہی انرولمنٹ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03321336633
- SMM Kya Hai
SMM Social Madia Marketing ka short form hai aap aik blogger hain ya apka koi online business hai to SMM AAp kliay buht important hai, esse aap apne blog/website ki traffic increase karne ya apne product ko sell karne kliay social media par promote kar skte hain.
SMM Free bhi hai aur paid bhi, free me aap apne product ya blog ko facebook group ya apne page me promote karte hain aur paid me aap facebook ko paise dekar apne brand ki advertisement kar skte hain, social media par har waqt hazaron balke lakhon log active rehte hain, ajj ka door me lag bhag har banda social media par kuch na kuch waqt waste karta hai ya phir bitata hai.

agar aap apne blog ko social media par promote karte hain to esse apko kafi traffic mil skta hai essi trah apne products ko promote karne kliay social media best platform hai. Social Media Marketing ki Simple Word me Definition karon to Social Media Jaise Facebook Twitter, Instagram, LinkedIn, Pinterest etc. Par apne business ya website ko promote karna Social Media Marketing Kehlata Hai.

25/04/2023

اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے اور ہماری مشکلات آسان فرما ۔

24/04/2023

SB

عید تو اختتام کو پہنچی
اب آگے کیا ارادے ہیں؟

بہت سارے پلانز آپ نے سوچا تھا عید کے بعد شروع کرنے ہیں

کوئی بزنس پیج آپ نے رمضان میں سوچا تھا عید کے بعد سٹارٹ کروں گا

اپنا بزنس شروع کرنا تھا اور کوئی سکل سیکھنے کا ارادہ بنایا ہوا تھا

وہ سب اب دھرے کا دھرا نہیں رہنا چاہیئے آج سے عہد کر لیں کہ کم از کم بڑی عید تک میں نے اپنا بزنس اپنا کام اپنا خود کا مقام بنانا ہے ۔یقین مانیں یہ بلکل بھی مشکل نہیں ہے بس نیک نیتی سے ارادہ کرنے کی دیر ہے ۔

اصل خوشی اور مسرت تو وہی ہے جو ذاتی کمائی سے ہو۔ بلکہ اپنے گھر والوں اور اقربا پر بھی خرچ کریں تو جو طمانیت اور سکون آپ کو ملےگا اس کا کوئی نعم البدل نہیں۔

بہت بڑی بڑی باتیں اور لمبی پوسٹ نہیں کروں گی بس
سیدھی بات یہ ہے کہ اگلے کچھ ہفتوں تک کا آپ کا ایک لائحہ عمل بننا چاہئے

اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لیں
جب تک آپ خود نہیں کماتے آپ کی کوئی وقعت نہیں ہے کوئی عید نہیں
خود سے عہد کریں کہ اگلی آنیوالی عید کا خرچ میں خود کے لئے اپنی کمائی سے کروں گا

پلان بنائیں اور اگر کچھ نہیں سمجھ آ رہا تو مجھ سے پوچھ لیں

3 ماہ کا پلان
6 ماہ کا پلان
سال کا اور 5 سال کا پلان ہونا چاہئے مگر آپ اتنی لمبی نہ سوچیں فلحال بس 3 ماہ کا پلان بنائیں
پھر اس کو ماہانہ ، ہفتہ وار اور روزانہ کے ٹاسک میں تقسیم کریں کوشش کرنے والے کی مدد اللہ تعالیٰ خود کرتے ہیں۔چرند پرند صبح اپنے حصے کا رزق ڈھونڈنے نکلتے ہیں ہم تو اشرف المخلوقات ہیں ۔خود کو پہچانیں ۔آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اپنے خواب پورے کر سکتے ہیں ۔بس شروع کرنے کی دیر ہے۔

آج سیکھیں
کل کمائیں ۔

عاطفہ وسیم
سی ای او
ایس بی سکلز ہب




Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sialkot
51310