Education Complex Sialkot

Education Complex Sialkot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education Complex Sialkot, O/o ceo (DEA), Sialkot.

28/04/2021
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری!!!*      صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس ک...
27/04/2021

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری!!!

* صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا صوبے بھر میں سکولوں کی بندش کے حوالے اہم ٹویٹ

* صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ

* پنجاب بھر سکولوں کی بندش کا فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاو کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے : ڈاکٹر مراد راس

* 29 اپریل 2021 سے پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکول مکمل طور پر بند کر دئیے جائیں گے : ڈاکٹر مراد راس

* تمام سکول عید الفطر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے : ڈاکٹر مراد راس

انتہائی صدمے سے اطلاع دی جاتی ہے سینیٸر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہاٸی سکول ماجرہ (سمبڑیال) جناب ڈاکٹر محمد سرفراز گھمن کی زوجہ ...
21/01/2021

انتہائی صدمے سے اطلاع دی جاتی ہے سینیٸر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہاٸی سکول ماجرہ (سمبڑیال) جناب ڈاکٹر محمد سرفراز گھمن کی زوجہ محترمہ رضاۓ الہٰی سے وفات پا گٸی ہیں۔ان کی نماز جنازہ أج بتاریخ 21 جنوری 2021 بروز جمعرات بعد از نماز عصر بوقت 4:15 بجے گورنمنٹ ہاٸی سکول ماجرہ کی گراٶنڈ میں ادا کی جاۓ گی۔
رابطہ نمبر محمد سرفراز گھمن۔03349861189. رابطہ نمبر جناب محمد اکبر گھمن DDEO سیالکوٹ۔
03336828777

صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق , ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی زیر صدارت گورنمنٹ جامع ہائی سکول میں کورونا وباء کی روک تھام م...
19/09/2020

صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق , ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی زیر صدارت گورنمنٹ جامع ہائی سکول میں کورونا وباء کی روک تھام میں احسن طریقے سے ذمہ داریاں انجام دینے والے اساتذہ اور عہدیداران کے اعزاز میں تعریفی اسناد تقسیم کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا. اسسٹنٹ کمشنر سلیمان اکبر, سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی یونس وڑائچ, ڈی او سیکنڈری ایجوکیشن شیخ الطاف, ڈی ای اوز ایلیمنٹری چودھری ارشد, زرینہ شاہد, چودھری الیاس, پرنسپل اکبر گھمن کے علاوہ کثیر تعداد میں اساتذہ نے شرکت کی.

School timings DEA Sialkot
15/09/2020

School timings DEA Sialkot

07/09/2020

AoA
All teachers who applied for administrative transfer from 04/09/2020 to 06/09/2020 on disable/ MC cadre category are directed to reach in the office of CEO(DEA) alongwith all professional documents + disable certificate or 1st appointment order in MC school right at 10:00 Am dated 08/09/2020.
Otherwise your transfer application will be rejected.
CEO(DEA) Sialkot.
CC:
DEO(SE)
DEO (M-EE)
DEO(W-EE)

ضلع سیالکوٹ کے کلاس فور ملازمین کی بطورِ جونیئر کلرک پرموشن کے لیے فائل جمع کروانے کی آخری تاریخ 2020-08-31 ہے۔۔
26/08/2020

ضلع سیالکوٹ کے کلاس فور ملازمین کی بطورِ جونیئر کلرک پرموشن کے لیے فائل جمع کروانے کی آخری تاریخ 2020-08-31 ہے۔۔

14 اگست 1947 جشن آزادی مبارک ایجوکیشن کمپلیکس سیالکوٹ
13/08/2020

14 اگست 1947
جشن آزادی مبارک
ایجوکیشن کمپلیکس سیالکوٹ

تقریب بسلسلہ تقسیم اسناد از طرف ڈپٹی کمیشنر سیالکوٹ 💐" اعتراف خدمات بر خلاف جنگِ کرونا (Covid-19) "💐مہمانانِ گرامی:⬅ ڈاک...
30/07/2020

تقریب بسلسلہ تقسیم اسناد از طرف ڈپٹی کمیشنر سیالکوٹ

💐" اعتراف خدمات بر خلاف جنگِ کرونا (Covid-19) "💐

مہمانانِ گرامی:
⬅ ڈاکٹر یاسمین راشد (وزیر صحت پنجاب)
⬅ چوہدری محمد اخلاق (وزیر سپیشل ایجوکیشن)
⬅ ڈاکٹر ناصر بشیر ( ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ )

بمقام: آڈیٹوریم خواجہ صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ

(30 جولائی 2020)

QR Code والے آرڈرز کی موبائل اور سکول ٹیب سے  ویریفیکیشن کرنے کا اور سکول ٹیب کو چیک کرنے کا طریقہ آیہ کے وہ آرڈرز سکین ...
16/07/2020

QR Code والے آرڈرز کی موبائل اور سکول ٹیب سے ویریفیکیشن کرنے کا اور سکول ٹیب کو چیک کرنے کا طریقہ آیہ کے وہ آرڈرز سکین کرنے کے قابل ہے کہ نہیں

آفیسرز کے لئے اپنے موبائل سے آرڈرز ویریفکیشن کرنے کا طریقہ ⬇️

یہ ویڈیو QR والے آرڈرز کی موبائل اور سکول ٹیب سے ویریفکیشن کرنے کے طریقہ کے متعلق ہے۔ جو آفیسرز اپنے موبائل سے آرڈرز کی ویریفکیشن کرنا چاہتے ہیں وہ یہ ویڈیو ...

Address

O/o Ceo (DEA)
Sialkot

Telephone

+92529250194

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Complex Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share