Al-Karam School System

Al-Karam School System فکر ضیاءالامت کا فروغ جو کہ دراصل فکر محمدی کی تجدید ہے

03/09/2025

دارالعلوم الفاروق اور اس سے وابستہ احباب نے کیسے جشن میلاد منانا ہے پڑھ کر آپکو خوشی ہو گی سب سے پہلے 10 ربیع الاول کو جامع مسجد گلزار مدینہ ننگل اڈا سیالکوٹ میں شاندار محفل میلاد مصطفی منعقد ہو گی جسمیں بھیرہ شریف کے ترجمان حضرت قبلہ ڈاکٹر محمد نعیم الدین الازہری صاحب خطاب فرمائیں گے دوسرے نمبر پر 12 ربیع الاول کی رات 10:30 مشعل بردار جلوس نکلے گا جس کا اختتام ننگل اڈے پر محترمان محمد عارف محمد وارث اور محمد آصف جو کہ اس جلوس کے میزبان ہوں گے انکے پاس ہو گا تیسرے نمبر پر اس سال مرکزی جلوس کی جگہ ادارے میں ہی 10 تا ظہر محفل منعقد ہو گی جس کا مقصد متاثرین سیلاب کے لیے امداد جمع کرنا ہو گا جو اخراجات جلوس پر آتے ہیں ان تمام دوستوں سے التماس کی جائے گی کہ وہ اس کیمپ میں حضور کے میلاد کی خوشی میں اپنی محبت جمع کروائیں اور نبی پاک کی دکھی مخلوق کی خدمت کر کے حضور کو جشن میلاد کا خوبصورت تحفہ پیش فرمائیں

07/08/2025
13/03/2025

Address

Airport Road Malkey Khurad Near Nangal Stop
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 23:30
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+92524350607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Karam School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Karam School System:

Shortcuts

Share