25/10/2012
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ، إِنَّ الْحمْد والنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ ، لَا شَرِيكَ لك
تمام حجاج کرام کو حج کی سعادت مبارک ہو۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بھی زندگی میں کم از کم ایک دفعہ یہ سعادت نصیب فرمائے۔ اٰمین