Iqra Public School Sialkot Cantt

Iqra Public School Sialkot Cantt

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Public School Sialkot Cantt, School, Sialkot Cantt, Sialkot.

16/08/2025

*بھادوں کی حیرت انگیز معلومات*

16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات
بھادوں پنجابی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینا ہے جو ساؤن کے بعد آتا ہے اور آٹھویں انگریزی مہینے اگست کی 16 تاریخ سے ستمبر کی 15 تاریخ تک رہتا ہے اور اس مہینے کے 31 دن شمار کیے جاتے ہیں۔

بھارتی اور پاکستانی پنجاب میں ساؤن اور بھادوں بارشوں کے مہینے ہیں جس میں مُون سُون کی بارشیں ہاڑ یعنی جون اور جولائی کی شدید گرمی کے بعد گرمی کا زور توڑ دیتی ہیں اسی لیے بھادوں کو پنجاب میں اچھے موسم والا مہینہ جسکی گرمی برداشت کے قابل ہوتی ہے تصور کیا جاتا ہے۔
بابا گُرو نانک جو سکھوں کے سب سے بڑے گُرو ہیں اپنی کتاب گُرو گرنتھ صاحب میں لکھتے ہیں کہ "بھادوں بارش کا مہینہ انتہائی خوبصورت مہینہ ہے اور ساؤن اور بھادوں رحمت والے مہینے ہیں جس میں بادل نیچے اُترتا ہے اور تیز بارش برساتا ہے جس سے پانی اور زمین شہد سے بھر جاتے ہیں اورخالق زمین پر گھومتا ہے”۔
روایات میں ہے کہ پنجابی کے 12 مہینوں کے نام گیاراں بھائیوں (ویساکھ، جیٹھ، ہاڑ، ساون، اسو، کتک، مگھر، پوہ، ماگھ، پھگن، جیت اور 1 بہن (بھادوں) کے نام پر رکھے گئے یعنی سال کے سارے مہینوں میں بھادوں گیاراں بھائیوں کی اکلوتی اور انتہائی لاڈلی بہن ہے۔

مزید روایات میں ہے کہ بھادوں جہاں انتہائی لاڈی اور میٹھی ہے وہاں منہ زور، نکی چڑی، تیکھی اور چُبھنے والی بھی ہے اسی لیے اس مہینے کی گرمی اگر تیز ہوجائے تو انسان پسینے سے شرابور ہوجاتا ہے، اس مہینے میں ہوا اگر چلتی ہو تو انتہائی سہانہ موسم ہوتا ہے اور ہوا اگر بند ہو جائے تو سانس بھی بند ہو جاتی ہے۔
کہتے ہیں بھادوں اگر برسے تو زمین پر رہنے والی مخلوق چرند، برند، حشرات سبھی اپنے گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور اس دلفریب موسم کے مزے لُوٹتے ہیں اور بھادوں اگر خُشک ہو جائے تو یہ ہر چیز کو خشک کرکے رکھ دیتی ہے اس لیے اس موسم میں رب کائنات سے رحمت کی دُعائیں مانگنی چاہیے تاکہ اس موسم کی سختی سے بچا جا سکے۔
بھادوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ جیٹھ اور ہاڑ کی شدید گرمی کو ختم کرنے کے بعد جب خُود ختم ہوتی ہے تو اپنے وجود کو کھونے کے ساتھ یہ زمین پر بہار کو جنم دیتی ہے اور موسم کو زمین والوں کے لیے انتہائی خوشگوار بنا دیتی ہے۔

پنجابی اور نانک شاہی کلینڈر کا آغاز 1469 میں بابا گُرو نانک کی پیدائش کے دن سے کیا جاتا ہے اور اس آرٹیکل میں اس مہینے اور کیلینڈر کا ذکر آپ کی معلومات میں اضافے کے لیے کیا جارہا ہے۔
Copy)

14/08/2025

“Unity, Faith, and Discipline” is the guiding principle and national motto of Pakistan. The country celebrates its Independence Day on August 14.

07/06/2025

The happy occasion of Eid al-Adha is here. I will pray to Allah to bless you with happiness, health, and wealth. May you enjoy this festival of joy with all your loved ones. ❤️

28/05/2025

تمام اہل اسلام کو ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو ❤️

05/10/2024

𝐇𝐀𝐏𝐏𝐘 𝐓𝐄𝐀𝐂𝐇𝐄𝐑'𝐒 𝐃𝐀𝐘 ✨🌼🌿🪴💖

𝙔𝙤𝙪 𝙖𝙧𝙚 𝙣𝙤𝙩 𝙟𝙪𝙨𝙩 𝙖 𝙩𝙚𝙖𝙘𝙝𝙚𝙧 𝙩𝙤 𝙢𝙚, 𝙮𝙤𝙪 𝙖𝙧𝙚 𝙖𝙡𝙨𝙤 𝙖𝙣 𝙞𝙣𝙨𝙥𝙞𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣.😊
𝙇𝙪𝙘𝙠𝙮 𝙩𝙤 𝙝𝙖𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙖𝙨 𝙖 𝙜𝙪𝙞𝙙𝙚.🥰

پہلے میر ا شمار پتھروں میں ہوتا تھا میرے استاد نے تراش کر مجھے ہیرا بنادیا رہبر بھی یہ ہم دم بھی یہ غم خوار ہمارے استاد یہ قوموں کے ہے معمار ہمارے

𝙎𝙊𝙈𝙀 𝙏𝙀𝘼𝘾𝙃𝙀𝙍𝙎 𝘼𝙍𝙀 𝙎𝙒𝙀𝙀𝙏🧿
𝙎𝙊𝙈𝙀 𝙏𝙀𝘼𝘾𝙃𝙀𝙍𝙎 𝘼𝙍𝙀 𝘼 𝘿𝙀𝙇𝙄𝙂𝙃𝙏🫀
𝙎𝙊𝙈𝙀 𝙏𝙀𝘼𝘾𝙃𝙀𝙍𝙎 𝘼𝙍𝙀 𝙁𝙐𝙉𝙉𝙔😂
𝙎𝙊𝙈𝙀 𝙏𝙀𝘼𝘾𝙃𝙀𝙍𝙎 𝘼𝙍𝙀 𝘼𝙇𝙒𝘼𝙔𝙎 𝙍𝙄𝙂𝙃𝙏✨
𝙎𝙊𝙈𝙀 𝙏𝙀𝘼𝘾𝙃𝙀𝙍𝙎 𝘼𝙍𝙀 𝘾𝙐𝙏𝙀😘
𝙎𝙊𝙈𝙀 𝙏𝙀𝘼𝘾𝙃𝙀𝙍𝙎 𝘼𝙍𝙀 𝘼𝙉𝙉𝙊𝙔𝙄𝙉𝙂🤪
𝙎𝙊𝙈𝙀 𝙏𝙀𝘼𝘾𝙃𝙀𝙍𝙎 𝘼𝙍𝙀 𝘽𝙊𝙍𝙄𝙉𝙂🙄
𝙎𝙊𝙈𝙀 𝙏𝙀𝘼𝘾𝙃𝙀𝙍𝙎 𝘼𝙍𝙀 𝙄𝙍𝙍𝙄𝙏𝘼𝙏𝙄𝙉𝙂😖

𝘽𝙐𝙏 𝙔𝙊𝙐, 𝘼𝙍𝙀 𝙃𝘼𝙍𝘿 𝙏𝙊 𝙇𝘼𝘽𝙀𝙇 𝘽𝙀𝘾𝘼𝙐𝙎𝙀 𝙄𝙉 𝙀𝙑𝙀𝙍𝙔 𝙋𝙊𝙎𝙎𝙄𝘽𝙇𝙀 𝙒𝘼𝙔 𝙔𝙊𝙐 𝙈𝙊𝙏𝙄𝙑𝘼𝙏𝙀 𝘼𝙉𝘿 𝙄𝙉𝙎𝙋𝙄𝙍𝙀 𝙐𝙎 𝘿𝘼𝙔 𝘼𝙁𝙏𝙀𝙍 𝘿𝘼𝙔

آج کے دن اللّٰہ پاک آپ کو وہ سب عطا فرمائے جس کی تمنّا آ پ کے دل نے کبھی کی ہو ،ہر وہ خواہش جو تمہارے ہونٹوں پر آ تی ہو پوری ہو اور یہ خوبصورت روشن آ نکھیں ہمیشہ چمکے اور آ پ کی یہ معصوم سی مسکراہٹ سدا آ پ کے ہونٹوں پر رہے ۔اور اللّٰہ پاک آپ کی عمر دراز کرے ۔اللہ نے آ پ کو بنایا ہی اسی لیے ہے کہ آ پ خوشی سے جیو اور اپنے خواب پورے کرو ۔میری دعا ہے جو بھی آ پ چاہو وہ آ پ کو حاصل بھی ہو ۔
آ مین ثمہ آمین 🥺♥️

𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠 𝙮𝙤𝙪 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙚𝙖𝙘𝙝𝙞𝙣𝙜 𝙢𝙚 𝙝𝙤𝙬 𝙩𝙤 𝙧𝙚𝙖𝙙 𝙖𝙣𝙙 𝙬𝙧𝙞𝙩𝙚, 𝙛𝙤𝙧 𝙜𝙪𝙞𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙢𝙚 𝙩𝙤 𝙙𝙞𝙨𝙩𝙞𝙣𝙜𝙪𝙞𝙨𝙝 𝙗𝙚𝙩𝙬𝙚𝙚𝙣 𝙬𝙝𝙖𝙩 𝙞𝙨 𝙬𝙧𝙤𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙙 𝙬𝙝𝙖𝙩 𝙞𝙨 𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩. 𝙁𝙤𝙧 𝙖𝙡𝙡𝙤𝙬𝙞𝙣𝙜 𝙢𝙚 𝙩𝙤 𝙙𝙧𝙚𝙖𝙢 𝙖𝙣𝙙 𝙨𝙤𝙖𝙧 𝙖𝙨 𝙖 𝙠𝙞𝙩𝙚, 𝙩𝙝𝙖𝙣𝙠 𝙮𝙤𝙪 𝙛𝙤𝙧 𝙗𝙚𝙞𝙣𝙜 𝙢𝙮 𝙛𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙, 𝙢𝙚𝙣𝙩𝙤𝙧 𝙖𝙣𝙙 𝙡𝙞𝙜𝙝𝙩.
𝙄𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙬𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙤𝙛 𝙠𝙣𝙤𝙬𝙡𝙚𝙙𝙜𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙡𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙤𝙪𝙧 𝙬𝙖𝙮,🥰
𝙂𝙪𝙞𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙪𝙨 𝙩𝙝𝙧𝙤𝙪𝙜𝙝 𝙚𝙖𝙘𝙝 𝙖𝙣𝙙 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙙𝙖𝙮!
𝙔𝙤𝙪 𝙩𝙞𝙧𝙚𝙡𝙚𝙨𝙨 𝙚𝙛𝙛𝙤𝙧𝙩𝙨 𝙝𝙖𝙫𝙚 𝙢𝙖𝙙𝙚 𝙪𝙨 𝙜𝙧𝙤𝙬,

آ پ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیوں کے پھول کھلے آ پ کبھی زندگی میں کوئی دکھ نہ ملے آ پ کی آنکھیں کبھی بھی نم نہ ہوں آ پ کی زندگی میں کبھی کوئی ایسا پل نہ آئے جو آ پ کو اداس کردے آ پ جہاں بھی رہے ہمیشہ ہنستے اور مسکراتے رہے۔۔۔

آ مین ثمہ آمین یارب العالمین ☺️✨

𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠 𝙮𝙤𝙪 𝙛𝙤𝙧 𝙖𝙡𝙡 𝙩𝙝𝙚 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙖𝙣𝙙 𝙨𝙪𝙥𝙥𝙤𝙧𝙩 𝙮𝙤𝙪 𝙨𝙝𝙤𝙬. 𝙒𝙞𝙩𝙝 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙬𝙤𝙧𝙙 𝙖𝙣𝙙 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙨𝙢𝙞𝙡𝙚, 𝙔𝙤𝙪 𝙢𝙖𝙠𝙚 𝙤𝙪𝙧 𝙡𝙚𝙖𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙟𝙤𝙪𝙧𝙣𝙚𝙮 𝙬𝙤𝙧𝙩𝙝𝙬𝙝𝙞𝙡𝙚. 𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠 𝙮𝙤𝙪 𝙨𝙤 𝙢𝙪𝙘𝙝 𝙩𝙚𝙖𝙘𝙝𝙚𝙧𝙨 𝙛𝙤𝙧 𝙖𝙡𝙡 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝙮𝙤𝙪 𝙙𝙤, 𝙒𝙞𝙩𝙝 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙜𝙪𝙞𝙙𝙖𝙣𝙘𝙚, 𝙤𝙪𝙧 𝙙𝙧𝙚𝙖𝙢𝙨 𝙬𝙚 𝙘𝙖𝙣 𝙥𝙪𝙧𝙨𝙪𝙚. 𝙔𝙤𝙪 𝙨𝙝𝙖𝙥𝙚 𝙤𝙪𝙧 𝙢𝙞𝙣𝙙𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙖𝙣𝙙 𝙘𝙖𝙧𝙚, 𝙈𝙖𝙠𝙞𝙣𝙜 𝙡𝙚𝙖𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣 𝙖𝙙𝙫𝙚𝙣𝙩𝙪𝙧𝙚, 𝙗𝙚𝙮𝙤𝙣𝙙 𝙘𝙤𝙢𝙥𝙖𝙧𝙚. 𝙔𝙤𝙪𝙧 𝙪𝙣𝙬𝙖𝙫𝙚𝙧𝙞𝙣𝙜 𝙘𝙤𝙢𝙢𝙞𝙩𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙩𝙤 𝙤𝙪𝙧 𝙚𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣, 𝙃𝙖𝙨 𝙡𝙖𝙞𝙙 𝙖 𝙘𝙧𝙪𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙛𝙤𝙪𝙣𝙙𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣. 𝙔𝙤𝙪𝙧 𝙞𝙢𝙥𝙖𝙘𝙩 𝙧𝙚𝙖𝙘𝙝𝙚𝙨 𝙛𝙖𝙧 𝙖𝙣𝙙 𝙗𝙚𝙮𝙤𝙣𝙙, 𝙒𝙚 𝙨𝙝𝙖𝙧𝙚 𝙖 𝙡𝙤𝙫𝙞𝙣𝙜 𝙗𝙤𝙣𝙙. 𝙎𝙤 𝙖 𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙝𝙖𝙥𝙥𝙮 𝙩𝙚𝙖𝙘𝙝𝙚𝙧'𝙨 𝙙𝙖𝙮, 𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠 𝙮𝙤𝙪 𝙛𝙤𝙧 𝙨𝙝𝙖𝙥𝙞𝙣𝙜 𝙤𝙪𝙧 𝙬𝙖𝙮. 𝙒𝙚 𝙖𝙥𝙥𝙧𝙚𝙘𝙞𝙖𝙩𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙖 𝙜𝙧𝙖𝙩𝙚𝙛𝙪𝙡 𝙝𝙚𝙖𝙧𝙩, 𝙔𝙤𝙪 𝙬𝙚𝙧𝙚 𝙤𝙪𝙧 𝙧𝙤𝙡𝙚 𝙢𝙤𝙙𝙚𝙡𝙨 𝙛𝙧𝙤𝙢 𝙩𝙝𝙚 𝙨𝙩𝙖𝙧𝙩.

☆✼❥❥★━@𝓒𝓪𝓹𝓽𝓲𝓸𝓷𝓼.𝓶𝓪𝓼𝓽𝓮𝓻1━★❥❥✼☆

𝘼 𝙩𝙚𝙖𝙘𝙝𝙚𝙧 𝙞𝙨, 𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙘𝙝𝙖𝙣𝙜𝙞𝙣𝙜 𝙞𝙣𝙨𝙥𝙞𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣, 𝙙𝙞𝙧𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙩𝙤 𝙖𝙘𝙝𝙞𝙚𝙫𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙜𝙤𝙖𝙡, 𝙎𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙞𝙣 𝙙𝙞𝙧𝙚 𝙨𝙞𝙩𝙪𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨, 𝙩𝙝𝙚 𝙨𝙪𝙥𝙥𝙤𝙧𝙩 𝙤𝙛 𝙡𝙤𝙫𝙚,,
𝙎𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙨𝙬𝙚𝙚𝙩 𝙬𝙤𝙧𝙙𝙨 𝙤𝙛 𝙖𝙥𝙥𝙧𝙚𝙘𝙞𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙎𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙖 𝙘𝙖𝙣𝙚 𝙤𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙝𝙖𝙣𝙙.
𝘼 𝙩𝙚𝙖𝙘𝙝𝙚𝙧 𝙞𝙨, 𝙄𝙙𝙤𝙡 𝙤𝙛 𝙜𝙤𝙤𝙙 𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨, 𝙄𝙣𝙨𝙥𝙞𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝙜𝙞𝙫𝙚𝙨 𝙘𝙤𝙪𝙧𝙖𝙜𝙚 𝙞𝙣 𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙤𝙛 𝙘𝙧𝙞𝙨𝙞𝙨, 𝘼 𝙘𝙧𝙖𝙛𝙩𝙨𝙢𝙖𝙣 𝙬𝙝𝙤 𝙗𝙪𝙞𝙡𝙙𝙨 𝙨𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙤𝙛 𝙘𝙝𝙖𝙧𝙖𝙘𝙩𝙚𝙧, 𝙏𝙝𝙚 𝙢𝙖𝙜𝙞𝙘 𝙬𝙖𝙣𝙙 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝙢𝙖𝙠𝙚𝙨 𝙖 𝙨𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩'𝙨 𝙙𝙧𝙚𝙖𝙢𝙨 𝙘𝙤𝙢𝙚 𝙩𝙧𝙪𝙚.❤️🥰💖💞🤍🌼

05/10/2024

Happy Teacher's Day ❤️🌹

16/09/2024

سرکار کی آمد مرحبا
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول بہت بہت مبارک ھو♥

11/09/2024

I do not believe in taking the right decision, I take a decision and make it right.
Muhammad Ali Jinnah

07/09/2024

تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Sialkot Cantt
Sialkot

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 02:00
Saturday 07:00 - 14:00