Mufti Hassan Shahzad Madani

Mufti Hassan Shahzad Madani

Share

This Page is about islamic information, islamic history,islamic bayanat and islamic naats

01/10/2025
20/08/2025

عرسِ اعلیٰ حضرت بہت بہت مبارک ہو ❤️
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضِ رضا جاری رہے گا



17/08/2025

دو قومی نظریہ اور تحریکِ پاکستان کے حوالے سے سیّدی اعلیٰ حضرت اور آپ کے تلامذہ و خلفاء اور علماءِ اہلسنّت کا کردار

فواد ڈبو کی بکواس کا جواب




02/08/2025

علامہ عثمان فاروقی دیوبندی الیاس گھمن کے مدرسے کے سابقہ مدرس نے مسلک اہل سنت و جماعت بریلوی کو قبول کر لیا




27/07/2025

کیا دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا عمار بن یاسر رضی اللّٰہ عنہ کے فضائل بیان نہیں کرتے؟




***iQasimAttari
***iHassanAttari

26/07/2025

یہ سن لو چول زمانے دی۔۔۔۔۔گندہ انڈہ۔۔۔۔۔ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کو مائیں پیدا کرکے بھی شرمندہ ہوتی ہیں۔۔۔۔۔یہی لوگ شیعہ کے گندہ غلاظت بھرے عقیدے کو پروان چڑھاتے ہیں۔۔۔۔اور ایسے لوگوں کی ہی وجہ شیعہ آئے روز صحابہ کرام و اہلِ بیت اطہار علیہم الرضوان جیسی مقدس ہستیوں کی گستاخیاں کرتے رہتے ہیں۔

اب ان لوگوں کو بھی سوچنا چاہئے جو ان نام نہاد سریلی آواز کے چسکے لینے اور اپنے کاروبار بڑھانے اور لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے ان مقررین کو بلاتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ مقررین جہالت کی وجہ سے کبھی کبھی گمراہانہ الفاظ اور کبھی کبھی کفریہ عقائد و نظریات بھی بیان کر جاتے ہیں۔۔۔عوام تو پہلے ہی جاہل ہوتی ہے۔ استغفر اللّٰه

بعض لوگ آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ مولا علی سے بغض رکھنے والا جہنمی ہے، مگر یہ نہیں بتائیں گے کہ مولا علی کی محبت میں غلو کرنے والے بھی جہنمی ہے۔

جیسا کہ خود حضرت مولا علی شیرِ خدا کرم اللّٰه وجہہ الکریم کا فرمان عبرت نشان ہے کہ

"کچھ لوگ میری محبت میں افراط کے سبب جہنم میں جائیں گے، اور کچھ لوگ مجھ سے زیادہ بغض رکھنے کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے۔"

(فضائلِ صحابہ از امام احمد بن حنبل مترجم، ص 315، بک کارنر جہلم، اسنادہ صحیح)

Photos from M***i Hassan Shahzad Madani's post 22/07/2025

کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے !!!!!!!!!!!!!!!!!!

مرکزِ علم و عرفان جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ بھکھی شریف کا سالانہ جلسہ دستارِ فضیلت تھا۔۲مگھر 17نومبر سردیوں کی طویل رات ، موسم کی خرابی کے باعث پروگرام دربار شریف سے ملحقہ احاطے سے شاہ صاحب والی مسجد میں منتقل کر دیا گیا تھا۔

نمازِ عشاء کے بعد حفاظِ کرام کی دستار بندی اور علمائے کرام کی جبہ پوشی کا نورانی مرحلہ بھی طے ہو چکا تھا اور اب خطابات کا سلسلہ جاری تھا۔

آشنا لوگ جانتے ہیں کہ بھکھی شریف کے جلسہ دستارِ فضیلت میں جتنے علماء و مشائخ اور صاحبانِ علم اسٹیج پر جلوہ افروز ہوتے ہیں ؛ ان سے کہیں زیادہ مجمع میں موجود ہوتے ہیں۔

شاہ صاحب والی مسجد کا ہال اور دوسری منزل بھی لوگوں سے بھری ہوئی تھی۔

جامعہ بھکھی شریف کے ایک فاضل خطاب فرما رہے تھے۔ علمی و تحقیقی کلام اپنے عروج پر تھا اچانک مجمع میں سے کسی شخص نے شدتِ جذبات میں نعرے بلند کئے ۔
نعرہ تکبیر ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اکبر
نعرہ رسالت ۔۔۔۔۔۔۔۔یارسول اللہ ﷺ
نعرہ حیدری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا علی

اسٹیج پر موجود مقتدر و معتبر ہستی نے نعرے لگانے والے کو سخت سست کہا ۔ شدید سرزنش کی اور ٹھیک یہ الفاظ بولے۔۔۔۔۔۔اوہ ظالماں ! نعرہ حیدری تو پہلوں نعرہ تحقیق مارناں ہوندا اے۔ پھر شدتِ جذبات میں خود نعرے لگوانے شروع کر دئیے۔

فاضل مقرر نے روئے سخن بدلا اور نعرہ تحقیق کی حقانیت اور ضرورت و اہمیت پر کلام شروع کر دیا ۔ پھر قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ ، کلام آئمہ سے "صداقت و حقانیتِ چار یار" پر دلائل کا سمندر بہہ رہا تھا۔ مجمع اور اسٹیج سے داد و تحسین کے نعرے بلند ہو رہے تھے۔

پھر سینکڑوں ہزاروں کے مجمع نے بچشمِ خود دیکھا کہ وہی مقتدر اور معتبر ہستی جس نے نعرہ تحقیق کو چھوڑے والے کو سرزنش کی تھی ،اٹھ کھڑی ہوئی اور فاضل مقرر کی پیشانی پر فرطِ محبت سے بوسہ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں ہاتھ اٹھا کر با آوازِ بلند کہا " یا اللہ اس کی زبان کو سلامت رکھ ۔"

وہ خطاب کوئی دو اڑھائی گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل تھا۔ایسے مناظر جامعہ بھکھی شریف کے پروگراموں میں کم کم ہی دیکھے گئے ہوں گے۔

خطاب کرنے والی ہستی کو دنیا بحر العلوم ، کنز العلماء قبلہ ڈاکٹر صاحب کے نام سے جانتی ہے۔

اور

داد و تحسین دینے والی ، پیشانی چومنے والی اور نعرہ تحقیق کو چھوڑنے والے کی سخت سرزنش کرنے والی ہستی کو اہلِ سنت حجة الاسلام شیخ القرآن والحدیث سید محمد عرفان شاہ مشہدی کے نام سے جانتے ہیں۔


پھر حالات نے پلٹا کھایا اور نوبت یہاں تک آ پہنچی ہے کہ اب حضرت حجة الاسلام کے جلسوں میں پرانی عادت سے مجبور ہو کر کوئی نعرہ تحقیق بلند کرے تو کرے۔ لیکن اکثر و بیشتر اسے ترک ہی کیا جاتا ہے۔ خاص طور پر اہلِ سنت کی محافل میں نقب زنی کرنے والے نقیب حضرات باہتمام ایسا کرتے ہیں۔

میں جب اس طرح کی صورتِ حال دیکھتا ہوں تو بقول سرکار میاں محمد بخش یہی عرض کرتا

ہوں

منگ پناہ محمد بخشا ، بے پرواہ جنابوں

نوٹ ! میرا مقصد قطعاٙٙ کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں بلکہ ماضی کے دریچوں سے جو مناظر خود اپنی آنکھوں سے دیکھے تھے ان کا نظارہ کروانا مقصود ہے۔ لہذا اگر کسی کو غلاظت کی شدید قے آئی ہو تو کوئی اور جگہ تلاش کرے میرے احباب نہایت نفاست پسند ہیں اور ایسی متعفن حرکات اور بدبودار ماحول کو پسند نہیں کرتے۔

امید وارِ عفو و کرم
محمد زاہد اکرم
مرالہ گجراں

20/07/2025

حنیف سڑے ہوئے رافضی کی طرف شیخ اہل سنت سرمایہ اہل سنت محقق العصر یادگار اسلاف علامہ پیر غلام رسول قاسمی دامت برکاتہم پر بھونک کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔ جب سے اہل سنت نے اس گستاخ کو جوتی کی نوک پر ٹھکرایا ہے بیچارہ آئے دن اہل سنت کو ناصبی ۔کہہ کر بھڑاس نکالتا رہتا ہے

20/07/2025

صاحبزادہ پیر سیّد وسیم الحسن شاہ حافظہ آبادی صاحب کا رجوع قابلِ تحسین و تقلید ہے
سلامت رہیں شاہ جی! کاش کہ سب علماء ومشائخ ایسے خود سے ہونے والے تسامحات پر رجوع کریں تو بگاڑ ختم ہوسکتے ہیں

19/07/2025

بد بختو
بد نصیبو
جاہلو
فتنہ پرورو
بغضیو
حاسدو
روافض کے بچے کھچے ٹکڑے کھانے والو
یہ دیکھو
آنکھیں کھول کر دیکھو
بغیر علم و تحقیق کے بونگیاں مارنے والے بیرسٹرو
وکیلو
رافضیو
تفضیلیو
یہ ہوتا ہے سادات کا ادب و احترام
کہ کس طرح امیر اہلسنت ایک سید زادے کا احترام کر رہے ہیں

صاحبو !

اگر سادات کرام کی فضیلت کے ساتھ ساتھ علماء کرام کی فضیلت بھی عوام کو بتائی ہوتی تو آج تقابل نہ کرنا پڑتا کہ افضل کون ہے ۔۔۔۔؟؟؟
جب علمائے کرام پر تنقید کرنے کے لیے سادات کو فرنٹ لائن پر کھڑا کیا جائے تو سادات کا ادب کرتے ہوئے آقا دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین پہ پہرا دینے والوں کا دفاع کرنے والے بھی موجود ہوتے ہیں
صحیح العقیدہ سید زادوں کا ادب فرض ہے "دفاع فرض نہیں" یہ جملہ یاد رکھو
جب وہ غلط کریں تو ان کو کس نے بتانا ہے کہ یہ غلط ہے یا ان پر شریعت لاگو نہیں ہوتی یا وہ معصوم ہوتے ہیں ان سے کوئی غلطی ہی نہیں ہوتی
اور اعلی حضرت نے فتاوی رضویہ شریف کی جلد 29 صفحہ نمبر 274 میں یہ لکھا ہے کہ غیر عالم سید سے ایک صحیح العقیدہ عالم دین افضل ہے اور قرآن کا فیصلہ بھی یہی ہے کہ تم میں سے افضل متقی ہے
یہ تم عوام کو کیوں نہیں بتاتے اس وجہ سے کہ سید کارڈ کھیل کر کلپ کلپ کھیل کر عوام کو بے وقوف بنایا جائے
اہل سنت کی عوام کے دل میں سادات کی عزت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے لیکن سادات کو رفض و تفضیلیت کے گڑھوں میں گرنے سے کس نے بچانا ہے
الغرض جس طرح سادات کی فضیلت عوام کو بتاتے ہو اسی طرح علماء کی بھی بتاؤ تاکہ عوام گھٹیا اور جاہل ترین خطیبوں کو سن کر گمراہ نہ ہو اور عوام اہل سنت کو بھی یہ پیغام ہے کہ سادات کے نعلین کو اپنے سر کا تاج بناؤ لیکن اگر وہ کہیں غلط ہوں تو اس کو غلط کہنے میں آپ کو کوئی جھجک محسوس نہیں ہونی چاہیے
کیونکہ سبھی شریعت کے تابع ہیں وہ سید ہو یا غیر سید
بس بات ختم
منقول

19/07/2025

"گواہ رہو ہر وہ شخص جسکے ساتھ میرا کچھ بھی معاملہ تھا میں اسکو معاف کرتا ہوں پر اس شخص کو کبھی معاف نہیں کروں گا جس نے مجھ پر بغضِ اہلبیت کی تہمت لگائی"

(امام عبداللہ بن داود السجستانی رحمہ اللہ : تاریخ بغداد ۹/۴۷۴)

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sialkot