Sialkot Educators

Sialkot Educators about educational news.

31/08/2025

گورنمنٹ کی طرف سے آسان اقساط پر حاصل کریں الیکٹرک موٹر سائیکل.....
حکومت کی طرف سے 80 ہزار روپے تک کی سبسڈی دی جائے گی

30/08/2025

سیالکوٹ: بھاگووال روڈ پٹھانوالی گاؤں میں سیلابی پانی میں گنہ کلاں کا رہائشی ڈوب گیا۔

30/08/2025
30/08/2025

ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 8 ستمبر بروز سوموار سے دوبارہ کھلیں گے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ

29/08/2025

‏سیالکوٹ میں دوبارہ شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ابھی پچھلے نقصانات سے سنبھل بھی نہیں پائے تھے کہ ایک اور آزمائش آ کھڑی ہوئی ہے۔
یا اللہ! اس بارش کو ہمارے لیے رحمت بنا، زحمت نہ بنا۔ ہمیں اس آفت سے محفوظ فرما اور ہمارے شہر اور بستیوں پر اپنا خاص کرم فرما۔ آمین۔

29/08/2025

ایم اے اکنامکس کرنا تھا، ایم اے معاشیات ہو گیا🤩

12/08/2025

Sialkot | CEO DEA Sialkot

The Educators School Pasrur and Milton School Pasrur were sealed by the Assistant Education Officer Pasrur for violating the Government's order regarding summer vacations, as per the directions of the Department.

Job in Kuwait
03/08/2025

Job in Kuwait

03/08/2025

1. وزیراعظم پاکستان کا وژن ہے کہ اداروں کو آؤٹ سورس کریں،
2. ہم نے سکول اور ہسپتال آؤٹ سورس کر دیے ہیں۔
3. اب ٹرینز کو آؤٹ سورس کرنے جا رہے ہیں۔
وفاقی وزیر حنیف عباسی

Address

Sialkot
50310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Educators posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category