Shaban Photo State and Education Center

Shaban Photo State and Education Center الحمدللّٰہ، ہم گزشتہ پانچ سالوں سے تمام یونیورسٹیوں او

ہم آپکو شعبان فوٹو سٹیٹ اینڈ ایجوکیشن سنٹر کے آفیشل فیس بک پیج پر خوش آمدید کہتے ہیں-

الحمدللّٰہ، ہم گزشتہ پانچ سالوں سے تمام یونیورسٹیوں اور تمام بورڈز سے متعلقہ کام سر انجام دے رہے ہیں-

جن میں ہر قسم کے داخلے بھجوانے کی سہولت، NOC، حصول ڈگری، درستگی نام و تاریخ پیدائش، ڈگری کی تصدیق، ہر قسم کے پرنٹ آؤٹ کی سہولت، ہر قسم کے کاغذات کی سکیننگ، ملازمت کے لئے (C.V) اور پاسپورٹ کی کاپی وغیرہ باہر کے

ممالک بھجوانے جیسی سہولیات بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔

اگر آپ کو ہمارے متعلقہ کسی بھی قسم کا کوئی کام ہو تو ہمارے پاس تشریف لائیں۔ انشاء اللہ ہم آپ کا متعلقہ کام انتہائی مناسب فیس میں بخوبی سرانجام دیں گے۔

نیز ہر قسم کا سٹیشنری سامان دستیاب ہے۔
شکریہ۔
شعبان فوٹو سٹیٹ اینڈ ایجوکیشن سنٹر
رحیم پور کھچیاں گوندل، سیدپور روڈ سیالکوٹ

30/12/2023

Address

Khichian, Punjab
Sialkot
51310

Telephone

+923366136541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaban Photo State and Education Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shaban Photo State and Education Center:

Shortcuts

Share

Category