Sayed Akhlaq Hussain Shah

Sayed Akhlaq Hussain Shah

Share

hi noting especially

08/05/2023

ایک تلخ حقیقت۔۔۔۔
اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں ، آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ، مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں، ہاف پلیٹ چنے لیکر دو بار گریبی مانگنے والے جب کسی کی شادی میں کھاتے ہیں تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کیوں ؟

07/05/2023
06/05/2023

*‏خدا رازق بھی خدا محافظ بھی*


*اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا "خدا" رازق کہلاۓ گا.*

*اور اگر ہرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا "خدا" محافظ قرار پاۓ گا.*

*یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی*
*اور ہے!*

یقین اور بھروسہ صرف اللہ پر دنیا کا کوی طاقت کچھ نہیں کرسکتا جب تک آپکا اپنا ارادہ اور یقین مضبوط نہ ہو

اللہ ہم کے مشکلیں آسان فرمائیں آمین .

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sialkot