28/02/2025
Jamya Masjid Al-Karam Sadra Badra Town Daska Road Sialkot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamya Masjid Al-Karam Sadra Badra Town Daska Road Sialkot, Education, Matrix, Sialkot.
28/02/2025
18/02/2025
سالانہ عظیم الشان شب داری بسلسلہ شب برات کی تصویری جھلکیاں
⬅️بمقام : *جامع مسجد الکرم* (سدرہ بدرہ ٹاؤن سیالکوٹ)
صدارت: *استاذ العلماء حضرت علامہ حافظ نیاز احمد الازہری صاحب*
خصوصی خطاب: حضرت علامہ پروفیسر نصیرالقادری صاحب
(وائس پرنسپل پنجاب کالج سیالکوٹ)
تلاوت : قاری القری حافظ محمد علی سفری صاحب ،
*دعا و ذکر: پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر اشرف معصومی صاحب*
17/12/2024
سالانہ عظیم الشان جلسہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم
جامع مسجد الکرم سدرہ بدرہ ٹاؤن نزد پیپسی ڈپو ڈسکہ روڈ سیالکوٹ
19/09/2024
سالانہ محفلِ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم و بسلسلہ میلاد جلوس کی تصویری جھلکیاں 🇵🇰🎉💐
17/07/2024
و ذکر امام حسین علیہ السلام*
➡️17 جولائی بروز بدھ بعد از نمازِ عصر
⬅️بمقام : *جامع مسجد الکرم* (سدرہ بدرہ ٹاؤن سیالکوٹ)
صدارت: *استاذ العلماء حضرت علامہ حافظ نیاز احمد الازہری صاحب*
زیرنگرانی: حافظ محمد فرخ نیاز
تلاوت : قاری عبد الغفار صاحب
نعت شریف: محترم جناب فلک شیر صابری صاحب
خطاب: خطیب نکتہ داں، حضرت علامہ مولانا پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد طاہر المصطفےٰ
( اسسٹنٹ پروفیسر ، یونیورسٹی آف سیالکوٹ ) فاضل بھیرہ شریف
23/02/2024
https://www.facebook.com/share/p/eYAxK68TLZSRdduf/?mibextid=oFDknk
توبہ کی رات شبِ برأت
ہیں خوش گناہ گار کہ آئی شب برات
خوشخبری مغفرت کی ہے لائی شب برات
رحمت خدا کی جوش میں رہتی ہے آج رات
کرئیے بھی نیکیوں کی کمائی شب برات
اب تو ہر اک گناہ سے تو بہ کروں گا میں
قسمت سے آج میں نے ہے پائی شب برات
بغض و حسد و کینہ کو دل سے نکالئے
اب کیجئے بھی عہد بھلائی شب برات
جو کچھ بھی مانگ لو گے وہ مل جائے گا ضرور
ہاں شرط ہے دلوں کی صفائی شب برات
سب پھر رہے ہیں قبر و مزارات پہ اسد
بس تم کرو خدا کی بڑائی شب برات
08/02/2024
محفلِ معراجِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بسلسلہ ماہانہ درس قرآن کی مختصر تصویری جھلکیاں ، صدارت: حضرت علامہ حافظ نیاز احمد الازہری صاحب ، خطاب: صاحبزادہ حافظ محمد فرخ نیاز ، تلاوت : قاری عبد الغفار صاحب ، نعت خواں: فلک شیر صابری صاحب و بھائی عمران قادری صاحب
01/10/2023
29-09-2023
مَنْ لَمْ یَفْرَحْ بِمَوْلِدِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم فَلْیُعَالِج قَلْبَهٗ فَإِنَّهٗ مَرِیْضٔ بِاَلْجَفَاء ۔
ترجمہ:
جو شخص اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پر خوش نہیں وہ اپنے دل کا علاج کرے کیونکہ وہ بےوفائی کے مرض میں مُبتَلاء ہے۔
الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی #الکرم روضتہ الاطفال اور مرکزی جلوس بڑے جوش و جذبے اور محبت و عقیدت کے ساتھ استاذالعلماء حضرت علامہ حافظ نیاز احمد الازہری صاحب کی زیر قیادت شہر سیالکوٹ کی عظیم درسگاہ دارالعلوم تاجدارِ مدینہ شہابپورہ سیالکوٹ کی جانب سے محلہ جناح ٹاؤن میں جلوس عید میلاد النبیﷺ نکالا گیا اہلِ محلہ نے بڑی محبتوں سے نوازا۔ اور ان تمام جلوسوں میں شرکت کا موقع ملا ۔
اللّٰہ پاک سب کو میلاد کا صدقہ خوش و خرم رکھے اور امن و سلامتی والی زندگی عطاء فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-KARAM RAUZAT-UL-ATFAL SCHOOL
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Matrix
Sialkot
51310
23/02/2024