19/10/2019
on the night of
Janam Feedaii Rehbar
19/10/2019
on the night of
19/10/2019
😭🙏
19/10/2019
❤️❤️
18/10/2019
امریکہ نے کہا ہم عراق پر حملہ کرینگے اور امریکہ نے حملہ کیا صدام کو قید کرا کر پھانسی بھی دے دی۔
امریکہ نے کہا کہ ہم افغانستان پر حملہ کرینگے امریکہ نے حملہ کیا اور آج بھی وہاں موجود ہے۔
امریکہ نے کہا کہ ہم سوویت یونین کو توڑ دینگے اور آمر نے سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ 15 سالوں سے بول رہا ہے کہ ہم ایران پر حملہ کرینگے
اور امریکہ کو دنیائے تشیع کے سپریم لیڈر آیت اللہ دلبر من❤️ سید علی خامنہ ائ دعوت دے رہے ہیں کہ پہل تم کرو ختم ہم کرینگے۔۔۔۔۔
کروڑوں سلام ہو آپ پر فرزند حیدر ع 😘😘😘❤️❤️❤️