Oxford School and College

Oxford School and College The purpose of this page to share educational information.

02/07/2025
02/07/2025

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات کے نظام میں اصلاحات پر غور شروع کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے پریکٹیکل ختم کر کے ان کی جگہ دس، دس نمبروں کے متبادل تحریری امتحانات لینے کی تجویز زیر غور ہے۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے اس سلسلے میں چیئرمین ساہیوال بورڈ کی سربراہی میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے جو پریکٹیکل امتحانات کے نئے طریقہ کار پر پالیسی مرتب کرے گی۔ کمیٹی کے ارکان فیڈرل بورڈ میں پہلے سے رائج اے ٹی پی نظام کا تفصیلی جائزہ لیں گے، جہاں یہ نظام پہلے ہی متعارف کرایا جا چکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر تجویز منظور ہو گئی تو یہ نیا طریقہ کار سال 2027 سے صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں نافذ العمل ہو گا، انٹرمیڈیٹ سطح پر بھی گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کیلئے بیس، بیس نمبروں پر مشتمل متبادل تحریری پریکٹیکل متعارف کرایا جائے گا۔ بورڈ حکام کے مطابق اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے موجودہ پریکٹیکل نظام پر اعتراضات اور تشویش کے بعد نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ امتحانات کو زیادہ شفاف، معیاری اور قابلِ عمل بنایا جا سکے۔

تمام احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
17/06/2024

تمام احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔

Datesheet has been revised by AIOU
17/05/2023

Datesheet has been revised by AIOU

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے جماعت نہم کے 11 اور 12 مئی کو ہونے والےکیمسٹری اور اسلامیات کے پیپرز بھی کینسل کر دیے۔نئ تواریخ...
10/05/2023

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے جماعت نہم کے 11 اور 12 مئی کو ہونے والےکیمسٹری اور اسلامیات کے پیپرز بھی کینسل کر دیے۔
نئ تواریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیاں 21 تا 25 اپریل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن جاری
14/04/2023

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیاں 21 تا 25 اپریل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن جاری

Winter vacations are extended w.e.f 02-01-2023 to 08-01-2023 in Province of Punjab.
29/12/2022

Winter vacations are extended w.e.f 02-01-2023 to 08-01-2023 in Province of Punjab.

Matric admission schedule
21/12/2022

Matric admission schedule

یوم آزادی مبارک 🌷❤️
14/08/2022

یوم آزادی مبارک 🌷❤️

آکسفورڈ گرامر سکول پل بجواں اور چک کھوجہ کا نیا یونیفارم
23/05/2022

آکسفورڈ گرامر سکول پل بجواں اور چک کھوجہ کا نیا یونیفارم

Address

Sialkot

Telephone

00923009613570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford School and College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category