Askari Commerce Academy

Askari Commerce Academy Our vision is to provide best sort of educational consultation to all the students.

!Best for the best #
08/12/2025

!Best for the best #

06/12/2025
03/12/2025

"غربت سے بچنے کے لیے غریبوں کو آسرا دینا، بیماری سے بچاؤ کے لیے بیماروں کی تیمار داری کرنا اور تنگیِ رزق سے بچنے کے لیے ہمیں دستر خوان کشادہ رکھنا چاہیے۔"

03/12/2025

"اگر بد قسمتی سے ہم کبھی غلط ٹرین پر سوار ہو جائیں تو جتنی جلدی ممکن ہو قریبی اسٹیشن پر اُتر جانا چاہیے۔ کیونکہ اس کیفیت میں جتنا زیادہ وقت گذرتا جائے گا، واپسی کا سفر اُتنا ہی مشکل اور تھکا دینے والا ہوتا جائے گا۔"

03/12/2025

"خیال بن کر زندہ انسانوں کے ذہن میں رہ جانا بھی، زندہ رہنے کا ایک طریقہ ہے۔ تو ہمیں اللہ کی رضا کے لیے کچھ ایسا ضرور کر گذرنا چاہیے جو یاد رکھا جانے کے لائق ہو۔"

03/12/2025

"کسی مقصد میں کامیاب ہونے کو زندگی کی کامیابی تو نہیں کہا جا سکتا۔ گناہ میں کامیابی، زندگی میں تو ناکامی ہی ٹھہرے گی۔"

03/12/2025

"اللہ، جن انسانوں کو اپنے قریب رکھتا ہے، انہی انسانوں کو، انسانوں کے قریب کر دیتا ہے۔ جہاں وہ دوسروں کا درد بانٹتے ہیں اور ان کے لیے آسانی کا سبب بنتے ہیں۔"

"خواہش کی داستاں کبھی مکمل نہیں ہوتی۔ کبھی آغاز رہ گیا تو کبھی انجام رہ گیا، اور اسی کشمکش میں یہ چند مقدس ایامِ ہستی خت...
03/12/2025

"خواہش کی داستاں کبھی مکمل نہیں ہوتی۔ کبھی آغاز رہ گیا تو کبھی انجام رہ گیا، اور اسی کشمکش میں یہ چند مقدس ایامِ ہستی ختم ہو جاتے ہیں۔"

06/10/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Contact for 12th supplementary admission form processing And preparation under the supervision of professional Professor...
04/09/2024

Contact for 12th supplementary admission form processing And preparation under the supervision of professional Professors.

Address

Near Doctor Aslam Clinic, Front Street Saleem General Store( Molvi Aslam Street)New Muslim Town Hunter Pura Gohad Pur Islamiya School Road Sialkot
Sialkot

Opening Hours

Monday 07:00 - 09:00
15:00 - 20:00
Tuesday 07:00 - 09:00
15:00 - 20:00
Wednesday 07:00 - 09:00
15:00 - 20:00
Thursday 07:00 - 09:00
15:00 - 20:00
Friday 07:00 - 09:00
15:00 - 20:00
Saturday 07:00 - 09:00
15:00 - 20:00

Telephone

0342-6865357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Askari Commerce Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category