29/12/2025
انا اللہ وانا الیہ راجعون
پاکستان کمیونٹی جاپان کے سینر رہنما نعیم بٹ کے بھائی کزن حسن بٹ کے ماموں محمد بلال بٹ نگانوں کین جاپان مِیں وفات پا گے ہیں
جن کا تعلق پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے تھا
ان کا نماز جنازہ پیر 29-12-2025عشاء کی نماز کے بعد 8:30 بجے گامو بیت الامان مسجد کمپلیکس سائے تا ما کین کوشیگایا مِیں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت مِیں اعلیٰ مقام عطا فرمائے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
دعا گو حافظ مہر شمس پاکستان کمیونٹی جاپان 🇵🇰🇯🇵
مسجد ایڈریس ://maps.app.goo.gl/QziQb6WjQEUPiVaQ9?g_st=ipc 2 Chome-15-1 Omanocho, Koshigaya, Saitama 343-0844
Baitul Aman Masjid Complex · Koshigaya, Saitama
Find lokale virksomheder, se kort og få rutevejledninger i Google Maps.
28/01/2025
💥 *نظر بد*💥
۔جب ہم نظرِ بد لگنے کی بات کرتے ہیں تو کچھ لوگ سوال بلکہ طنز کرتے ہیں کہ انگریزوں کے بچوں کو نظر کیوں نہیں لگتی ؟
ان کے گھرانوں ، دولت اور کامیابیوں کو نظر کیوں نہیں لگتی؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ انگریزوں میں اتنا حسد اور جلن نہیں پایا جاتا جتنا ہم لوگوں میں موجود ہے ۔ ان کے دل میں دوسروں کے لیے جلن اور ساڑ کا مادہ ایشیائی لوگوں کی نسبت ذرا کم ہی ہوتا ہے ۔ لیکن ان میں سے بھی اکثر نظر بد پر یقین رکھتے ہیں ۔ اور اس کا شکار بھی ہوتے ہیں ۔
ہمارے ہاں کچھ لوگ نظر بد پر یقین ہی نہیں رکھتے *جبکہ اس کے بارے میں حدیث بھی موجود ہے ۔* *اور نظر لگنے کا تو براہ* *راست تعلق اندر کی وائبز سے ہے ، جو آپ سوچتے ہیں اس کی وائبز نکلتی ہیں ، مثبت یا منفی انرجی* *خارج ہوتی ہے ۔ جو ایک گائیڈڈ میزائل کی طرح دوسرے کی خوشی تباہ کرسکتی ہے ۔*
کچھ لوگ دوسروں کی کامیابیوں ، خوشیوں کو تسلیم نہیں کرتے ، بھلے وہ آپ کے ساتھ ہی سیلیبریٹ کرتے ہوں ، *وہ دوسروں کے کامیابیوں پر کڑھتے ہیں ، یہ حسد ، یہ کڑھن ہی اصل* *میں نظر بد ہے ۔ اور اس کی زد میں سب سے پہلے آپ کے بچے آتے ہیں* ۔
دو سال پہلے میری دوست کے بڑے بیٹے کا بری طرح ایکسیڈنٹ ہوا ہے ، سکول وین میں سے کسی کو چوٹ نہیں پہنچی اور وہ جس طرف بیٹھا تھا اس سائیڈ سے وین کا دروازہ کھلا اور وہ کئی فٹ دور سڑک سے نیچے گڑھے میں گر گیا۔ علاج کے باوجود ایک ٹانگ سے معذور ہوگیا ۔ اس کی ماں اب بھی روتی ہے اور کہتی ہے اسے نظر کھا گئی ، *میٹرک میں ٹاپ کرنے کی خبر اور تصویر فیس بک پہ لگائی تھی اور اگلے دن یہ آئی سی یو* *پہنچ گیا* ۔
میں بھی پہلے ایسی باتوں کو اہمیت نہیں دیتی تھی ۔ لیکن میں نے نظر بد کے کئی بھیانک تجربات کیے اور دیکھے ہیں ۔ ۔
مجھے معلوم ہے آپ خوشی سے اپنے بچوں کی تصاویر اور کامیابیاں یہاں پر شئیر کرتے ہیں *لیکن ہزاروں دیکھنے والی آنکھوں میں سے ہر آنکھ پر خلوص نہیں* *ہوتا ۔ لوگ حاسد بھی ہوتے ہیں اور بدنظرے بھی ۔۔ رشک بھری نظر لگ جاتی ہے اور واہ بھی ۔۔۔*
*جلد یا بدیر بچے کو کسی نہ کسی صورت اس بدنظری کو بھگتنا پڑتا ہے ، اس کی تعلیم ، زندگی اور* *صحت پر برے اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں ۔*
*صبح شام کے اذکار کو بھی معمول بنائیے لیکن پھر بھی احتیاط کیجیے ۔۔۔*
واٹس ایپ پہ تو چند گنے چنے لوگ ہوتے ہیں
*لیکن فیس بک یا انسٹا گرام ایک بازار بھی ہے جس کے چوارہے پر اپنی یا اپنے بچوں کی کامیابیاں* *اور تصاویر ٹانکنے سے جتنی* *احتیاط ہوسکے کیجیے ، عارضی ستائش تو مل جاتی ہے ، لیکن بری نظر چہروں کو کملا کر رکھ دیتی ہے۔ ہنستے بستے گھر تباہ کردیتی* ہے ۔
تحریر،،آصفہ عنبرین قاضی
https://whatsapp.com/channel/0029VaDWiPy8fewpWGwsap0c
➖♻️➖
▪️ *بچوں کی اچھی تربیت کیلئے اس پیغام کو کاپی پیسٹ کی بجائے فارورڈ کریں تاکہ خیر* کے *کام میں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوسکیی*
*▪️واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد فالو Follow کو ضرور کلک کریں*
➖♻️➖
whatsapp.com
29/12/2022
Please praying for
M.Hassan Arshad
Serious condition
on covid 🦠
21/12/2022
Blueberry Travel & Tours
Umrah Package 21 days
Muhammad Hassan
Contact : 03328729134
11/01/2022
Come join us in one of the biggest event of the year by *Azaan Institute* and learn to translate the *Prophet’s ﷺ life and principles in modern day challenges*.
Invite your friend’s, family and loved one to the conference and take benefit from our *Lectures, Interactive Workshops, Nasheed, Kids Kingdom, Mother’s Room, and other features*.
*When:* 6th February 2022
*Where*: The Heritage Club. Sialkot Cantt
*Timings*: 10:00 AM to 4:30 PM
Avail the *Eager Bird Discount* till *11th January 2022* and Register yourself for *Rs 600* Only.
*Registration Link*:
www.journeyofthehearts.info