25/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙
ربیع الاول کی بابرکت ساعتوں میں نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی پوری امتِ مسلمہ کو مبارک ہو۔ 💚
آئیے اس مبارک موقع پر حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، اخلاقِ حسنہ، محبت اور تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ رسول ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی محبت دل میں قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
💚 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 💚
The Smart Vision School System
📍 اڈا رنگ پور پلی، گوندل روڈ، سیالکوٹ