Taleem Ul Islam Online Academy

Taleem Ul Islam Online Academy

Share

Assalamu Alaikum, I am an eminent scholar MA Arabic Islamiat and I can teach Nazra Quran Kareem with

16/06/2024
16/05/2024

مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو

ہے وہ مردوں کو بھی نہیں ہے ۔ عورتوں کو اپنی مرضی سے

آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے ماں باپ کے گھر جانے کیلیے

وافر ٹائم مل جاتا ہے یہ ٹینشن نہیں ہوتی پیچھے شوہر کا

کیا ہوگا اسکو کھانا کون دے گا کپڑے کون تیار کرے گا مرد

حرام رشتوں اور حرام کاریوں اور حرام جگہ پیسہ برباد

کرنے سے بچ جاتا ہے ۔۔ عورتوں کے اللہ کی طرف سے بنائی

ہوئی ساخت کے مطابق ماہانہ بھی اس کو آرام مل جاتا ہے

گھر کی کام والی بننے کی بجائے وہ گھر میں اور بھی بہت

سے کاموں اور کورسسز کی طرف توجہ دے سکتی ہے

لامحدود کام اور بچوں کو سنبھالنے کی وجہ سے جو

عورتوں کی صحت کا حال ہوتا ہے ۔۔۔ 35 سال میں ہی ختم

ہو جاتی ہیں ۔۔ نہ ظاہری حسن بچتا ہے ۔۔ نہ ہی باطنی

حسن ۔۔ موٹاپا اور دوسرے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں ۔

نماز اور دیگر عبادات یکسوئی سے نہیں کر سکتیں ۔ اپنے اللہ

کو راضی کرنے کیلے وقت نہیں ملتا ۔ اور اس سب کے

پیچھے ۔۔ کیا سوچ کار فرما ہے ۔۔۔۔ ؟ شوہر صرف میرا ہو ۔۔

شوہر آپکا ہی ہوتا ہے ۔ یہ جو انسیکورٹی جو کہ ایک بیماری

بن چکی ہے ۔۔ یہ۔ چین نہیں لینے دیتی میری مرضی کے

مطابق چلے ۔۔ ہر کام مجھ سے پوچھ کر کرے ۔۔ وغیرہ

وغیرہ ۔۔۔ اور کیا آجکی عورت کے دل و دماغ میں گھومنے

والے خیالات کا اللہ کو نہیں علم تھا ۔۔ جب اللہ قرآن میں

حکم دے رہا تھا ۔۔۔ اور اللہ کے رسول اور صحابہ نے اور انکے

بعد آنے والوں نے ۔۔۔۔ بلکہ ترکی ، ایران ، عرب ممالک ۔۔ مصر ،

شام ، الجزار سب میں آج تک مرد ک ایک سے زیادہ نکاح

کرنا عام ہے یہ انکے دور کی بات بتا رہا ہوں ۔۔۔۔ آجکی عورت

جو کہ یہود و ہنود کے پروپیگنڈا کا شکار ہے ۔۔۔۔ وہ خود ہی

عورت ذات کی دشمن بنی ہوئی ہے ۔۔۔ کتنی بیچارہ کنواری

اور ، بیوہ اور طلاق یافتہ لڑکیاں ، گھروں میں بیٹھی بوڑھی

ہو رہی ہیں۔۔ لیکن اکثر عورتوں نے جو فتنہ پھیلایا ہوا ہے کہ

عورت کو یہی غم بہت ہے کہ اسکا مرد کسی اور کا شریک

کیوں ہے ۔ انکا دور دیکھو ۔۔ 60 فیصد دنیا میں عورتیں ہیں

اور چالیس فیصد مرد ہر گھر میں عورتوں کی تعداد دیکھ

لو ۔۔۔ اللہ کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے سے معاشرہ تباہی اور

بربادی کی طرف جا رہا ہے یہی عورت مرد کے حرام افیئرز

کا بھی رونا روتی ہے ۔ ایک سے زیادہ نکاح اللہ نے مرد کی

جسمانی ضرورت

08/05/2024

‏ذلت کے ہاتھوں عزت کا قتل

‏ ڈاکو ایک گاؤں میں داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی

‏مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اُس کے پاس گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اُس نے اُس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ کر رکھ لیا

‏اور جب ڈاکو اس گاؤں سے نکل کر چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑے لیے اپنے گھروں سے نکل آئیں اور رو رو کر ایک دوسرے کو اپنی اپنی روداد بیان کرنے لگیں

‏اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی جب عورتوں نے دیکھا کہ

‏اس نے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سَر اپنے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے
‏ اور نہایت غیرت و خود داری کے ساتھ وہ اُن کی طرف آنے لگی

‏پھر اُس خاتون نے بلند آواز سے کہا کہ تم نے کیا سوچ لیا تھا کہ میں اُسے مارے بغیر یا وہ مجھے مارے بغیر میری عزت کو ہاتھ لگا سکتا تھا؟

‏گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اِسے قتل کر دیا جائے

‏تاکہ اُن کی عزت باقی رہے اور اُن کے شوہر شام کو کام سے واپس آنے پر اُن سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی؟؟؟

‏انہوں نے اُس بہادر خاتون پر حملہ کر کے اُسے قتل کر دیا

‏(انہوں نے ذلت کو زندہ رکھنے کے لیے عزت کا قتل کر دیا)

‏👈 یہی حال آج ہمارے معاشرے کے کَرَپٹ لوگوں کا ہے

‏👈 وہ ہر عزت دار کو مارتے ہیں ہر دینی وغیرت مند شخص کو حقیر جانتے ہیں تاکہ وہ اُن کے کَرَپشَن کے خلاف کوئی بات نہ کر سَکے

‏👈 یہی حال دنیا داروں کا ہے جو اپنی بے دینی چھپانے کے لیے علماء کرام کو حقارت سے مولوی کہتے ہیں

‏👈 اصل میں یہ لوگ اپنی عزتیں گنوا چُکے ہیں اور عزت داروں کا جینا حرام کر رکھا ہے

‏👈 اب آپ جب کہیں بھی ایسے جملے سنیں ایسے لوگ دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ یہ اُنہیں عورتوں کی اولاد سے ہیں جنہوں نے اپنی ذلت چھپانے کے لیے عزت کو قتل کر دیا تھا.

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sialkot