Islamic Learning

Islamic Learning 1-->Project
Islamic learning School is the project of Pakistan Group of education.

Islamic Learning School — A visionary project of HI Group of Education, led by Zakaullah Sherazi, with campuses in Chianwali, Budha Goraya, and Mianwali Bangla. which is run by Zakaullah Sherazi (Director 03434441523)
Principal Sir Musleh-Ud-Din. (03454679847)
Chianwali, P/O Satrah, Teh Dasks, Dist Sialkot.

2--> Vision:
We are committed to engage our students through active learning in an Islami

c environment where children are treated with love, kindness and respect strengthening children’s critical thinking skills and core Islamic values.

3-->Mission:
Our Mission is to produce well educated Practicing Muslim.

Welcome back to school little stars
24/08/2026

Welcome back to school little stars

22/08/2026
22/08/2026

آخری چھٹیاں گزر گئیں!

کچھ بچوں نے ان چھٹیوں میں اپنی کمیوں پر کام کیا، کچھ نے اپنی سکلز بہتر کیں، کچھ نے کوئی نئی چیز سیکھی اور اپنے وقت کو اپنے مستقبل کے لیے استعمال کیا۔

اور کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے یہ قیمتی وقت نہروں، نالوں، ٹیوب ویلوں اور کھیل کے میدانوں میں گزار دیا، خاص طور پر صرف کرکٹ کھیلتے رہے، اور اب چھٹیاں ختم ہونے پر واپس لوٹ آئے۔

فرق صرف اتنا ہے کہ چھٹیاں سب کو برابر ملتی ہیں، لیکن ہر کوئی ان سے فائدہ برابر نہیں اٹھاتا۔

اب چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں، دیکھتے ہیں کون اپنے وقت کا فائدہ اٹھا کر آگے بڑھتا ہے اور کون اگلی چھٹیوں کا انتظار کرتا ہے۔

از
ذکاءاللہ شیرازی

22/08/2026

آپ کے تجربے کے مطابق ایک ماسٹر ڈگری رکھنے والے ٹیچر کو پرائیوٹ سکول میں کتنی تنخواہ دی جاتی ھے؟؟؟

نوٹساسکول دوبارہ کھلنے کا اعلان — 24 اگست 2026محترم والدین و طلبہ!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسلامک لرننگ اسکول (ILS) کے ...
22/08/2026

نوٹس

اسکول دوبارہ کھلنے کا اعلان — 24 اگست 2026

محترم والدین و طلبہ!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسلامک لرننگ اسکول (ILS) کے تمام کیمپسز موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد بروز پیر، 24 اگست 2026ء سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

تمام طلبہ اسکول واپسی سے قبل درج ذیل تیاری مکمل کرلیں:

- اپنا سمر پیک مکمل اور ترتیب دیں۔
- اپنا اسکول بیگ مکمل طور پر تیار کریں۔
- تمام ضروری کتب اور نوٹ بکس ساتھ رکھیں۔
- اپنا اسکول یونیفارم صاف، مکمل اور تیار رکھیں۔
- اسکول کے مقررہ معیار کے مطابق بال کٹوا کر آئیں۔
- نئے تعلیمی سیشن کا آغاز نظم و ضبط، پابندیٔ وقت اور بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ کریں۔

ہم اپنے تمام طلبہ کو دوبارہ اسکول میں خوش آمدید کہتے ہیں اور ایک نئے، کامیاب اور پُرجوش تعلیمی سفر کے آغاز کے منتظر ہیں۔

خوش آمدید!

Islamic Learning School (ILS)
Learn • Grow • Lead

انتظامیہ
اسلامک لرننگ اسکول (ILS)

16/08/2026
14/08/2026

کیا کلاس روم میں ٹیچر کے لئے کرسی ہونی چاہیے؟

🌙✨ JUMMAH MUBARAK ✨🌙May Allah bless this beautiful Friday with 🤲 peace, mercy, guidance, and countless blessings.🕌 May A...
07/08/2026

🌙✨ JUMMAH MUBARAK ✨🌙
May Allah bless this beautiful Friday with 🤲 peace, mercy, guidance, and countless blessings.
🕌 May Allah: • 🤍 Fill our hearts with peace
• 🤲 Accept our duas
• 🌿 Bless our families
• 💡 Guide us towards goodness
• ✨ Illuminate our paths
• 🕊️ Grant us forgiveness and mercy
May this blessed day bring wisdom to our hearts, peace to our minds, and light to our paths. 🤲 Ameen!
━━━━━━━━━━━━━━ 🏫 Islamic Learning School (ILS)
📚 Growing Nationwide Since 1999
👤 Director: Sir Zakaullah Sherazi

الحمدللہ! اسلامک لرننگ اسکول کا میٹرک 2026 میں 100% رزلٹ 🎉ڈائریکٹر سر ذکاءاللہ شیرازی اور چیئرمین سر مصلح الدین کی جانب ...
06/08/2026

الحمدللہ! اسلامک لرننگ اسکول کا میٹرک 2026 میں 100% رزلٹ 🎉
ڈائریکٹر سر ذکاءاللہ شیرازی اور چیئرمین سر مصلح الدین کی جانب سے تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے معزز والدین اور اساتذۂ کرام کو دلی مبارکباد۔
یہ شاندار کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، والدین کی دعاؤں، طلبہ و طالبات کی انتھک محنت اور اساتذۂ کرام کی مخلصانہ رہنمائی کا ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ و طالبات کو علم، کردار اور زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
اسلامک لرننگ اسکول
Keep Learning • Keep Growing • Keep Shining 🌟

Address

Chianwali
Sialkot
51500

Opening Hours

Monday 08:25 - 14:30
Tuesday 08:25 - 14:30
Wednesday 08:25 - 14:30
Thursday 08:25 - 14:30
Friday 08:25 - 12:30
Saturday 08:25 - 14:30

Telephone

+923434441523

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Learning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Learning:

Shortcuts

Share