16/04/2024
Chemistry Most important short questions for 12th class
Looking for a good study environment for your child? Come to our Academy It’s not Mere a building with four walls,here is "tomorrow" inside,
16/04/2024
Chemistry Most important short questions for 12th class
Alhumdulilallah!
*GREAT NEWS FOR STUDENTS*
Dear Students!
*NOW YOU ARE RISING ABOVE AND BEYOND*
A big milestone achieved.
*WE INSPIRE YOU TO DO GREAT THINGS*
Now! After graduating from The Aim Academy you will be provided the certification from Skill Development Council Canada.
22/03/2024
سوال: اگر بورڈ امتحان میں اضافی سوالات حل کریں تو کیا وہ Check ہوں گے؟
جواب: جی ہاں، اضافی سوالات کی مارکنگ ہوتی ہے۔
مثال کے طور پر ایک سوال میں آپ کو پانچ جز حل کرنے کا کہا گیا اور آپ چھ جز حل کرتے ہیں تو ان چھ میں سے ان پانچ جز کے نمبر Count ہوں گے جن میں آپ کے حاصل کردہ نمبر maximum ہیں۔
سوال: کیا اضافی سوالات حل کرنے چاہیئیں؟
جواب: اضافی سوالات attempt کرنے یا نا کرنے کا تعلق پیپر میں Time Management سے ہوتا ہے طالب علم کی پہلی کوشش یہ ہونی چاہیے کہ دیے گئے وقت میں جتنے سوالات پوچھے گئے ہیں وہ تو لازمی حل کرنے ہیں تاہم اگر کسی طالب علم کی پریکٹس اتنی اچھی ہے کہ وہ مختص وقت میں اضافی سوالات بھی حل کر سکتا ہے تو ایسے بچے کو Discourage نہیں کیا جانا چاہیے ۔
16/03/2024
Admission open