# Leads Lyceum School
Leads Lyceum School Gondal, Sialkot.
School
Lyceum School
چھٹیوں کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے کہ یہ جتنی بھی ہوں ختم ہو جاتی ہیں۔
اس دفعہ بھی ختم ہو گئی ہیں
لہذا صبح سے سکول آئیں
ٹائم صبح 8:30 سے 2:00 بجے تک
لیڈز لائیسیم سکول
محترم والدین السلام علیکم: آپ کی یاد دہانی کے لیے میسج ہے کہ سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کل بروز بدھ برکت میرج ہال گوندل میں منعقد ہو گی انشاءاللہ
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے احباب کے ہمراہ شرکت فرما کر تقریب کو چار چاند لگائیں شکریہ
ٹائم صبح 9:00 سے 2:00 بجے تک
Black Day 16- December
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gondal
Sialkot
51310