07/03/2025
السلام علیکم
محترم والدین ہمیں اس بات ہر فخر ہے کہ ہم علاقہ وینس میں انتہائی کم فیس میں ذیادہ سے ذیادہ سہولیات اپنے بچوں کو دینے کی کوشش کر رہے ہیں.
الحمداللہ اللہ پاک کے فضل سے اور ہمارے خاندانی دوستوں کی دعاؤں اور مدد سے علاقہ وینس میں بہترین ڈبل سٹوری عمارت مکمل کر چکے ہیں. اور اب مزید سہولیات
کرنے جا رہے ہیں
جس میں گرمیوں کے لیے سولر سسٹم
اور
ایک عدد کمپیوٹر لیب بھی اگلے ایک ماہ میں مکمل کر دی جاے گی.
تا کہ ہمارے بچے تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید دنیا کے معاملات کو بھی سمجھ سکیں اور
کچھ نیا سیکھ سکیں.
اس کے لیے ہم انشاءاللہ اپنے ہفتم سے دہم کلاس کے طلباء کے لیے
1. Blockchain technology
2. Online business
3. Designing
یہ کام شروع کرنے جا رہے ہیں.
اللہ پاک ہمیں اس نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے.
جو پرانے طلباء اور نیا داخلہ لینے والوں کے لیے 8 مارچ تک داخلہ فری ہے.